@AyatollahAraafi نَصْرٌ مِّن اللَّهِ و��فَتْحٌ قَرِيبٌ
اے میرے اللہ رمضان کے اس مبارک مہینے کے صدقے #ایران کی غیبی مدد فرما یہودیوں کے خلاف اور اسلام دشمنوں کو نیست و نابود کر دے آمین ثم آمین
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
دین اسلام ہمیشہ زندہ باد
فرعون کے گھر موسیٰ
first person who has raised his voice against his brutal father inam kthran son of Rman khtran.he proclaimed of having certain kinds of evidence against his father but Govet has become a silent spectator
#قاتل_سردار_کوگرفتارکرو#قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیترا��
تباہ کن بریکنگ نیوز
جنرل آصف غفور کی ڈی جی آئی ایس آئی تعینات ہونے کی خبر آ رہی اگر یہ سچ ہے تو ذبردست نیوز ہے پھر۔👏👏 ادارے کو عزت کیسے دلوانی ہے یہ شخص بخوبی جانتا ہے کیوں کہ جنرل آصف غفور کا مقام لوگوں کے دل میں ہے۔