Gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, ISB, in the presence of his family and personal physician.
جن کے لیڈر کو قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے نپچھلے اٹھ ماہ سے نہ ملاقات کرنے دی جا رہی ہے اور نہ ہی قانون کے مطابق فیملی کی نگرانی میں ہسپتال میں علاج کروایا جا رہا ہے ان کو کس منہ سے کہتے ہیں کہ 1200 ارب میں حصہ ڈالو
لاہور میں مالکان کے بیٹے اور ڈرائیور نے گھریلو ملازمہ پر ظلم کی انتہا کردی۔۔۔
گھریلو ملازمہ کی موت، تفتیش کہاں تک پہنچی جانیے۔۔۔
#ARYNews#BakhabarSawera
اج لاہور ہائی کورٹ میں صنم کی سزا کے خلاف اپیل سنی جائے گی جس میں نوٹسز ہو چکے ہیں اور عظمی بخاری والے مقدمہ نمبر 110 میں میرے بھائی کی فرینچائز پچھلے 22 ماہ سے بند ہے اس کی اپیل بھی ہائی کورٹ میں لگی ہے اس کے علاوہ صنم اور فلک کو سیشن کورٹ میں پیشی ہے
عید کے تیسرے روز کا انعام
کھوتے کے بچے بنا کوئی آواز کئے گاڑی کے ٹائر نکال کر لے گئے
اور ہم اندر تین پتی کھیلتے رہ گئے
سُنئیے صبح سویرے میرا اس چوری پر تجزیہ🤣😂
تین گھنٹے شدید گرمی میں انتظار کرنے کے بعد کوٹ لکھپت انتظامیہ نے صنم اور فلک سے ملاقات کی اجازت نہیں دی اور عالیہ کی فیملی کو بھی ملنے کی اجازت نہیں دی گئی