Many observers & analysts wonder that an organized party with millions of followers, like PTI with an incomparable popular leader like Imran Khan, why not be the one running the country instead of other parties that do not have much influence or may be supported by the West, which does not want any Muslim country to be free in its decisions, in order to remain under the Western domination, especially the American one ?!
Most of the Muslim countries that have undergone colonization in the past, are still subject to it in one form or another, whether they are ruled by civilians or the military.
Of course, military regimes are much worse & easily amenable to Western domination !
#HistoryInTheMaking
#FinalCall
#FinalCallDoOrDie
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
پاکستان میں انسانی حقوق کا تصور ختم ہو چکا ہے۔ پنجاب اس میں سرفہرست ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے پیغام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
فیصل واوڈا جو کچھ بول رہا ہے وہ روایت تھی اس ملک کی پیشن گوئی نہیں ! لیکن @FaisalVawdaPAK صاحب آپ ایک چیز بھول رہے ہیں اس بار قیدی 804 نا بھاگا ہے نا ڈیل کر رہا ہے تو محترم روایت بدل چکی ہے
یہ بچہ کسی اور ملک کا رہائشی نہیں تھا ۔۔۔اس کے پاس کسی بڑے ملک کی شہریت نہیں تھی ۔۔۔۔لیکن اس کی جان بھی اتنی ہی قیمتی ہے جتنی اسٹریلیا سے ائی ہوئی بچی ہانیہ کی ۔۔۔ لیکن ہم پاکستانیوں کی جان و مال کو بہت ارزاں سمجھ لیا گیا ہے 💔
حکومتِ پاکستان نے پاکستان اسٹیل ملز کی
6000 ایکڑ سے زائد زمین کو SIFC کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون یا اسپیشل اکنامک زون قائم کیا جائے۔
اگرچہ SIFC کے چیئرمین وزیرِ اعظم ہیں اور اس میں وفاقی وزراء اور صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شامل ہیں لیکن اس کونسل کے آپریشنل اور انتظامی ڈھانچے میں فوج کا کلیدی اور مرکزی کردار ہے۔ آرمی چیف اس کی ایپکس کمیٹی کے مستقل رکن ہیں اور فوج کے اعلیٰ حکام اس کے مینیجمنٹ اور ایگزیکٹو ڈھانچے کو چلاتے ہیں
بلکہ درحقیقت اس کا آئیڈیا اور بنیادی خاکہ نہ صرف جنرل عاصم منیر کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔ بلکہ پارلیمنٹ سے قانون سازی کر کے اسے قانونی تحفظ بھی فراہم کیا تھا
یہی وجہ ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی زمینوں کی منتقلی ہو Corporate Farming کے منصوبے ہوں، یا معدنیات اور آئی ٹی کے شعبے، ان تمام بڑے فیصلوں میں ایس آئی ایف سی اور عسکری قیادت کا اثر و رسوخ سب سے نمایاں نظر آتا ہے۔