پورے پاکستان کو TLP کا شکر ادا کرنا چاھئے! اگر وہ سازش کر کے عمران خان کو اسلاماباد پریڈ گراونڈ سے لاھور نہ بیجھتے تو اسلاماباد کے تاریک اور سیدھے flat گراونڈ میں اتنا زبردست انسانی اجتماع نہ ھو سکتا!،لاھور نے کمال کر دیا، اور TLP کے Genius کا بہت شکریہ! https://t.co/OWM7zA1g0y