Dr. Nicolas Kokkalis, one of the Pi Founders, has been cited in Microsoft’s Future of Work Report 2023! His academic work demonstrated that high level tasks can be broken down into multistep action plans through crowdsourcing, resulting in people completing significantly more tasks. Head to Slide 10 of the Report to see Nicolas’s citation in action!
Pi Network was founded in 2018 by a team of early innovators in blockchain and social computing, with PhDs from Stanford University. https://t.co/9ISIGnehEr
سربراہ
“انکل ! میری امی بیمار ہیں ان کے لئے دوائی لینی ہے
پلیز تھوڑی سی برفی لے لیں نا “
“اوکے بیٹا کتنے کی دو گے یہ سب ؟؟”
“ایک سو پچاس روپے کی ____اور مجھے پچیس روپے ملیں گے”
“روزانہ چار پانچ تھالی بیچ لیتا ہوں “
“ یہ کہاں سے لے کے آتے ہو ؟ “
“وہ مٹھائی والے انکل سے “
“ بیٹا آپ سکول نہیں جاتے ؟ “
“ جب پاپا تھے اس وقت جاتا تھا اب میں بڑا ہوگیا ہوں نا اس لئے نہیں جاتا “
“ تم ابھی بہت چھوٹے ہو کس نے کہا بڑے ہوگئے ہو ؟”
“مما کہتی ہیں اب بڑے ہوگئے ہو کیونکہ رابی اور عاشی مجھ سے چھوٹی ہیں “
“ بیٹا رابی عاشی کون ہیں ؟ “
“میری بہنیں ہیں نا “
“اچھا یہ ہونٹ پہ کیا لگا ہے ؟ تھوڑی بلیڈنگ ہو رہی ہے “
“انکل ! وہ نا ادھر ( ہاتھ کا اشارہ کرتے ہوئے ) کچھ لڑکے کھڑے ہوئے تھے مجھ سے ایک تھالی برفی کی لی ، پیسے بھی نہیں دئیے جب پیسے مانگے تو مجھے مارا انہوں نے “
“ اچھا انکل برفی لے لیں نا ۔۔۔”
“بیٹا ! اس قدر سردی ہے چلو تمہیں بند شوز لے دیتا ہوں “
“ نہیں ! مما کہتی ہیں کسی سے کوئی چیز نہیں لیتے ، انہوں نے کہا تھا جمعہ کے دن لے دوں گی “
انکل یہ موبائل میں کیا کر رہے ہو ؟ میری ویڈیو نہیں بنانا مجھے اچھا بھی نہیں لگتا میرا منہ میلا ہوگیا ہے نا صابن سے دھو لوں گا فِر ویڈیو بنانا “
“اچھا انکل برفی لے لیں نا پلیز ۔۔”
گھر کے اس سربراہ کو عقیدت بھرا سلام
اور معاشرے کے غلیظ اور بد بودار چہرے پر ایک زناٹے دار تھپڑ
🚨🚨🚨
🔥 بتانا چاہوں گا 🔥
آپ سکرین شاٹ لے سکتے ہیں 😎
سال 2023 میں تو عمران خان جیل سے باہر نہیں آنے والا
ہاں البتہ فیصلہ سازوں کو لینے کے دینے ضرور پڑنے والے ہیں
ریٹویٹ کرنے والوں کو 💖
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#HackerBoy111222
اور اس کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ تم زمین کو دیکھتے ہو کہ وہ مرجھائی پڑی ہے۔ پھر جونہی ہم نے اس پر پانی اتارا، وہ حرکت میں آگئی، اور اس میں بڑھوتری پیدا ہوگئی، حقیقت یہ ہے کہ جس نے اس زمین کو زندہ کیا وہی مردوں کو بھی زندہ کرنے والا ہے۔ یقینا وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
(فصلت، ٣٩)
نواز شریف کی تین بار حکومت ختم کی گئی ۔ مارشل لاء لگایا گیا اٹک قلعہ میں قید رکھا گیا جہاز کی سیٹ کے ساتھ ہتھکڑیاں باندھ کر لے جایا گیا ۔ کیا کبھی نواز شریف نے کہا کہ فلاں جگہ جلا دو فلاں جگہ پتھر مارو ۔ مریم نواز شریف
ایک منتخب وزیراعظم میاں نواز شریف جس کو نا حق سزا دے کر نااہل کرکے اس کے 7/8سال ضائع کر دیے پھر اس کا جواب کون دے گا ۔
جاوید چوہدری
https://t.co/3IDUDEN6BX
پہلی غلطی تو یہ ہے کہ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ماضی کے فیصلے بھول جائیں لیکن ماضی کے فیصلوں کو بھلایا نہیں جاسکتا خاص طور پہ آڑٹیکل 63 A کی جو سپریم کورٹ کی تشریح تھی اس کا گہرا تعلق ہے کہ کس طرح پنجاب میں سیاسی صورتحال بنی
#سیاسی_عدالتیں_بندکرو
میں رجسٹرار کے آفس پہنچا تو وہاں نظارہ ہی کچھ اور تھا شاہ محمود قریشی,فواد چوہدری،اسد عمر سمیت ساری پی ٹی آئی وہاں موجود تھی۔ وہ رجسٹرار کا آفس کم اور پی ٹی آئی کا آفس زیادہ لگ رہا تھا۔ عرفان قادر
ایسے نہیں غیر آئینی فیصلے آتے سپریم کورٹ سے بڑی محنت کرنی پڑتی ہے