@babakodda18plus بابا ۔۔۔بے وقوف نہ بناؤ ۔۔۔۔۔۔اس سسٹم سے زیادہ سے زیادہ 5لاکھ اکاؤنٹ ہینڈل ہو سکتے ہیں ۔۔۔اب اس سے بھی زیادہ جدید سسٹم آ چکے ہیں ۔۔۔جو ایک ہی وقت میں 10 ارب اکاؤنٹ کو آپریٹ کرتے ہیں ۔۔۔۔
صدر پاکستان آصف زرداری کے فرنٹ مین کرمنل علی حسن بروھی کی بدمعاشیوں کا دائرہ بڑھ کر شکارپور تک پنہچ چکا ہے۔ جہاں ان کے بدمعاش علاو الدین جتوئی نے خانو بروھی گوٹھ سے دو نوجوانوں علی اور فیصل کو اٹھا کر اس طرح تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اور ان کی وڈیو بھی بنائی گئی ہے۔۔