@habibjurist@Saminakhan4000 ایسا ہونا فطری عمل ہے جب جوان بچے بچیاں ایک ساتھ پڑھتے ہیں اس میں کسی کا قصور نہیں ہوتا اوپر سے عمر ہی ایسی ہوتی ہے قصور تب شروع ہوتا جب کوئی آپ کو بلیک میل کرے قصور تب شروع ہوتا جب معاملہ بڑوں تک پہنچے اور وہ اس کو اگنور کریں
@NidaRafiq16@SaifSolicitor غلط اسکو ثابت کیا جاتا جو سہی ہو خان تو غلط تھا غلط ہے اور غلط رہے گا اسکا اور اسکے چاہنے والوں کا ہر وقت یہی مشن رہتا کے ملک میں افراتفریح کا ماحول رہے ہر وقت انتشار رہے ایک جنگی ماحول بنا رہے