@Beeper9999 ارے بھئ یزید بھی اقتدار میں ہی تھا اور کیسے آلِ رسول کو شہید کرکے اقتدار پہ قابض رہا ۔۔۔۔ اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ حق پہ تھا ۔۔ اسکو پڑنے والی لعنت اور قیامت تک کی ذلت بھی تم دیکھ رہے ہو
نواز شریف اور فیملی لاکھ عمرہ و حج کرلیں ذلیل و خوار ہی ہوتے رہیں گے
@SmithJui71072@MaidahMuhammad مجھے لگتا ہے تم انتہائ بدصورت ہو ۔۔ اسی لئے انتہائ خوبصورت آدمی میں کیڑے نکال رہے ہو
جلن اور حسد کیڑے مکوڑوں کا شیروں کے ساتھ
🚨لو جی شہباز پٹواری
امریکی میڈیا میں شہباز شریف کا ایک انتہائ تضحیک آمیز کارٹون چلایا جا رہا ہے جس میں شہباز شریف کو ٹرمپ کے جوتے صاف کرنے والا اور اس کو باپ بولنے والا مسخرہ دکھایا گیا ہے
پاکستانیوں کی عزت کی واٹ لگا دی ہے اس ٹولے نے دنیا بھر میں
@s_i_ma1 کہاں پانچ سو اور کہاں پانچ ہزار ارب روپے جو مریم کا ابا کھا گیا
کتنا حصہ ملتا ہے تم جیسے لوگوں کو اس قوم کے مال کی چوری میں جو یوں تالیاں پیٹ لیتے ہو