🌲السلام علیکم 🌄
صبح بخیر زندگی🍁
اِلَّا الَّذِیۡنَ صَبَرُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ؕ اُولٰٓئِکَ
لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ 🙏
سوائے ان کے جو صبر کرتے ہیں اور نیک
کاموں میں لگے رہتے ہیں۔ انھیں لوگوں
کےلئے بخشش بھی ہے اور بہت بڑا بدلہ بھی.
#صلى_ﷲ_عليه_ؤسلم
انڈین سنگر ہنس راج ہنس کا تازہ بیان وہ پہلا بیان جو انہوں نے عشق کے موضوع پر سنا اور غشی طاری ہوگئی اور وہ کسے اپنا روحانی مرشد مانتے ہیں دیکھئیے اس وڈیو میں...
@GandapurPAT@TahirulQadri#TuesdayThoughts
یہ عشق کا سودا اللہ والوں سے ملتا ہے اللہ والوں کی صحبت میں ��ند دن گزار کر دیکھیں دل کی کیفیت کیا ہوتی ہےخود بخود اللہ کی محبت دل میں بھرے گی اللہ والوں کو دیکھ کر دنیا رنگ پکڑتی ہے اور خود بخود دل میں اللہ والوں کی محبت آتی ہے
#میرے_قائد_تو_سلامت_رہے
#DrQadri
@AtiqRehmanPAT
وطن کا سفر اور مچھلی کی دعوت
جناب @sadiqmustafvi ص نے بڑے خلوص سے اپنی پسندیدہ ڈش "مچھلی" کی دعوت کا اہتمام کیا چھت پر ٹھنڈی ہواوں اور تاریکی کی دلکشی میں "یار" کی باتیں سننا اور کرنا ، ایک منفرد روحانی ماحول میں گھنٹوں گزنے کا احساس نا ہوا
@RAUFABBASI69@ShamsurRehmanQ1
Online Hadith Learning Courses for male & female |
from
eLearning by Minhaj-ul-Quran International [Official]
One to One online Classes.
No age limit
Flexible class time
WhatsApp #: +92-321-642-8511
Email: [email protected]
https://t.co/kqHfgsuOVp https://t.co/A12yldIgAr