I do not have any fears✋, no fear of dying👎, of failure, of anything; that means I am very dangerous 👊for my opponents by Imran khan❤
قیدی نمبر 804 🥰🥰❤️❤️
محسن بیگ دی پستول والی تصویراں ہنے تو وائرل کرنا شروع کر دیو تاکہ انٹرنیشنل سطح تے ھائیلائیٹ ہو جائے کہ کنج پاکستان وچ کریمنلز صرف اس گل تے وزیراعظم تے وزیراعلی بنائے جا رہے کہ اونا دی دوستی تے رشتے داری وقت دی اسٹیبلشمنٹ دے وڈے عہدے نال ہے۔
@agentjay2009
آئیے ذرا حقیقتوں کا سامنا کرتے ہیں بے شک میری باتیں سخت ہوں گی لیکن حقیقت ہوگی۔
یہ ہمارے مدرسوں کا نظام ہے یہ ہمارے مدرسوں کا ماحول ہے یہ بیچارے بچے اپنے بچپن سے ہی اسی طرح کے مار کھا کے بڑے ہوتے ہیں اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ وہ مکمل طور پر آپ لوگوں کے ذہنی غلام ہو جاتے ہیں اور ان کے اوپر مار اور تشدد اثر نہیں کرتا اور وہ تشدد پسند ہو جاتے ہیں
وہ اپنے خاندان کے لیے بھی تشدد پسند ناسور بن جاتے ہیں اور معاشرے کے لیے بھی جو ہر بات میں لڑنا جھگڑنا گریبان پہ ہاتھ ڈالنا قتل غارت کرنا بالکل ایک عام سی بات سمجھتے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے بچپن سے یہ اذیت سہی ہوتی ہے
اور یہ صرف یہ ایک واقعہ نہیں ہے ایسے ہزاروں واقعات انٹرنیٹ کے اوپر پڑے ہوئے ہیں اور صرف یہی نہیں ہے ہم نے اپنے خاندانوں میں بھی دیکھے ہیں کہ مدرسوں میں یہاں تک کہ مسجد میں پڑھانے والی مولوی کس قدر بے دردی سے بچوں کو مارتے ہیں یہ کہہ کر کہ یہ مار آپ کو دوزخ کی آگ سے بچائے گی۔
اس میں زیادہ قصور والدین کا بھی ہوتا ہے لیکن وہ خود بھی اسی چیز کا شکار ہو کر بڑے ہو چکے ہوتے ہیں اس لیے ان کے لیے بھی یہ بہت عام سی بات ہوتی ہے یعنی کہ نسل در نسل ایک اعصابی بیماری۔
اور باقی قصور حکومت کا ہوتا ہے ریاست کا ہوتا ہے کیونکہ میرے آئین میں لکھا ہے کہ مفت تعلیم ریاست کے ساتھ میرا حق ہے لیکن یہاں پر تو سرکاری ادارے ایسے ہی ماحول پیش کرتے ہیں جیسے اس ویڈیو میں اور پرائیویٹ ادارے ہمارے بس سے باہر ہوتے ہیں اسی لیے زیادہ تر والدین مدرسوں میں بچوں کو داخل کرا دیتے ہیں۔پھر اس کے بعد وہ ان کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں۔
اگر ان بچوں کو اچھی تعلیم اور تربیت ریاست دے اچھے ادارے مفت تعلیم دیں تو کیا والدین ان کو اس ظلم کے حوالے کریں گے؟کبھی نہیں. اصل میں ہم معاشرتی طور پر ناکام ہو چکے ہیں.
صحیح بخاری: 5997، صحیح مسلم: 2318)
چھوٹوں سے محبت نہ کرنے والا ہم میں سے نہیں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا
ترجمہ: وہ شخص ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا۔
(جامع ترمذی: 1920)
@Mufti9828
ہمیں انصاف نہیں مل رہا، لیکن آج کے پاکستان کا یہی انصاف ہے۔ میری بیٹی اور داماد (ایمان مزاری اور ہادی علی) وزیراعظم کی بیٹی اور داماد تو نہیں ہیں کہ کرپشن کے مقدمات میں اشتہاری و مفرور ہونے کے باوجود باعزت بری ہو جائیں۔ میرا داماد جسٹس آصف کا بیٹا تو نہیں کہ دو خواتین کے قتلِ عام کے بعد اگلے ہی دن بری ہو جائے۔ جس طرح ایمان اور ہادی کا جیل ٹرائل کیا گیا، انہیں پنجرے میں بند کر کے عدالت لایا جاتا رہا اور شیم ٹرائل کیا گیا، لیکن سپریم کورٹ صرف اس انتظار میں بیٹھی رہی کہ کب انہیں سزا سنا دی جائے؛ میڈم شیریں مزاری نظامِ انصاف اور اپنی بیٹی و داماد کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ سلوک کو بیان کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔
اور جرم یہ ہے کہ ایمان مزاری و ہادی علی چھٹہ صرف انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں، مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، بے آوازوں کی عدالتوں میں آواز بنتے ہیں۔ اللہ مشکلات آسان فرمائے۔
Congratulations to Ambassador Baker! Let’s Hope she ends up upholding American Constitution and Values in dealing with Pakistan’s military controlled regime! @usembislamabad
Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan is a world-renowned leader whose lifetime of public service, philanthropy, and international statesmanship speaks for itself.
Denying immediate, specialized healthcare to a head of government and national icon is a complete breakdown of state responsibility.
Political victimhood must stop where basic human rights and medical necessity begin.
Shift former Prime Minister Imran Khan to the hospital immediately.
#ShiftKhanToHospitalNow
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ کا ریفرنڈم کروانے کا فیصلہ, ن اور پی پی والے پھنس گئے!!!🔥🔥🛑🛑
ریاستی ادارے سمجھتے ہیں, کہ موجودہ سیاسی جماعتیں اصلاحات کے لیے تیار نہیں ہیں ۔ اس لیے ریفرنڈم کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے ۔ عوام سے نئے انتظامی یونٹس (صوبوں) اور اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی, (ڈیوولوشن) کے بارے میں رائے لی جائے گی ۔اگر ریفرنڈم میں عوام کی حمایت مل گئی, تو سیاسی جماعتوں کے لیے مخالفت مشکل ہو جائے گی ۔ ان پر دباؤ بڑھے گا کہ, وہ 28ویں آئینی ترمیم اور انتظامی تبدیلیوں کے حق میں آ جائیں ۔ اصل مقصد موجودہ چار صوبوں کے نظام کو توڑ کر مزید تقسیم کرنا ہے ۔ وفاقی حکومت کی گرفت مضبوط ہو, اور مقامی حکومتیں بظاہر بااختیار دکھائی دیں ۔ ریفرنڈم خود قانون نہیں بدلے گا ۔ لیکن پارلیمنٹ میں جاری بحث کو ایک سمت دے گا, اور 28ویں ترمیم کے مسودے پر اتفاق رائے پیدا کرنے کا ذریعہ بنے گا ۔ یہ سارا عمل 2029 کے انتخابات سے پہلے نیا آئینی ڈھانچہ تیار کرنے کا حصہ ہے ۔ اس کے لیے اگلے ڈیڑھ سے دو سال درکار ہیں ۔ نجم سیٹھی 🚨