الکیشن سے پہلا بڑا سروے!
پنجاب کا فاتح کون بنے گا؟
(1) پی ٹی آئی (2) پی ڈی ایم
(3) ٹی ایل پی (4) جماعت اسلامی
سب اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ اور جواب اس ہیش ٹیگ کے ساتھ دیں تا کہ سب کی رائے اکٹھی آ جائے۔
#پنجاب_بلے_دا
کس شخصیت کو آپ پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں؟
(1) عمران خان
(2) مریم نواز
(3) بلاول بھٹو
(4) سعد رضوی
اس پیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے اپنی رائے کا اظہار کریں اور ری ٹویٹ کریں۔
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
@QasimKhanSuri اطلاع ہے کہ عمران ریاض خان کو کسٹڈی کے دوران زہر دیا گیا ہے. اور اب میڈیکل ٹیسٹ بھی نہیں کرنے دیا جارہا امپورٹڈ حکومت کیطرف سے.
#ImranRiazKhanPoisoned
عمران ریاض کے خلاف ایف آئی آر ایک عام شہری نے درج کروائی ہے مگر عدالتوں میں سرکاری وکیل پیش ہو رہے ہیں. سرکاری وکیل تو وہاں پیش ہوتے ہیں جہاں ایف آئی آر سرکار کے مدیت میں درج ہو۔ یہ عام شہری کو سرکاری وکیل حاصل ہونے کی سہولت کب سے ملنے لگ گئی ہے؟؟