A mistake that makes you humble is better than a victory that’s make you arrogant. | Software Engineer | Entrepreneur | Always try to be a good human being.
انتہائی افسوناک خوفناک 💔
ائیر مارشل جواد جو انڈیا کے دو طیارے مار گرانے والے آپریشن کے خالق ہیں جس ہیرو کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔۔۔۔!!
آج وہ ناحق قید ہے, اِس ہیرو کی معزور بیٹی اپنے والد کے لیے تڑپتی ہے 💔😭
اس بچی کے لیے آواز اٹھائیں 🛑
یہ 1997 کے الیکشن میں نواز شریف کو دی گئی فارم 47 والی دو تہائی اکثریت پہ بے نظیر بھٹو شہید کی تقریر کا کچھ حصہ ہے
کاش بلاول اپنی والدہ کی اس حالت کا بھی بھرم رکھ لیتا مگر ۔۔۔۔۔۔۔
آپ لوگو کی تھوڑی آواز اٹھانے سے 16 ممالک نے گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے تحفظ کا مطالبہ کردیا،یہ ایک اہم لیکن چھوٹا ناکافی قدم ہے ،براہ کرم تمام طبقات بھرپور زوردار آواز اٹھائیےتاکہ گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کے مظلوموں تک یہ امداد پہنچا سکے۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
بھارت کے نیشنل سیکوریٹی ایڈوائزر نے چیلنج دیا ہے کہ مئی میں بھارت اور پاکستان کے تصادم کے دوران بھارت میں ہونے والے نقصان یا تباہی کا تصویری ثبوت فراہم کیا جائے۔ دیکھیں اس کا کیا جواب آتا ہے۔
https://t.co/R7LcCj8BRl
کاش کہ یہی جذبات آپ نے پہلے دیکھا دئیے ہوتے تو مریخ والے آپکی چیخیں سنے بغیر سکون سے سو رہے ہوتے۔
ایک مرد درویش نے کہا تھا کہ میں تو برداشت کر لونگا آپ برداشت نہیں کر پاؤ گے۔
اب انکے رونے سنیں۔
- جس دن انہوں نے عمران خان کی حکومت ٹیکل کی ہے اس دن 35 فیصد غربت تھی اور یہ سمجھداروں نے 45 پرسنٹ کر دی ہے۔
-135 ارب ڈالر اپ نے دینا ہے ائی ایم ایف کا اس کا حساب تو دیں اپ ہمیں
- یو کے دنیا میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا ان کے پاس صرف 13 گاڑیاں ہیں۔ پاکستان میں ایک لاکھ گاڑیاں بیوروکریسی کے پاس ہیں۔
-ہم سے حساب مانگ رہے ہیں؟ اپنا حساب کیوں نہیں دیتے ؟
-200 ارب روپے آپ سود دے رہے ہو۔ ہم سے پوچھ کر قرضہ لیا اپ نے؟
-اگر لیا تو بتاؤ کہاں خرچ کیا ہے وہ ساری کک بیک کی صورت میں لندن پڑا ہے دبئی پڑا ہے، امریکہ پڑا ہے، وہ کن کے اکاؤنٹ ہے؟
-ے ٹی ار پہ 2000 ارب کی چوری ہوئی ہے ڈی ٹی ار پہ افغانستان ٹریڈ میں اس کا کیا رزلٹ نکالا؟
-اج مجھے کسی نے بتایا کہ لنڈے کے کپڑوں میں صاف کپڑا ا رہا ہے
-ائی بی پیز میں 24 ہزار روپیہ نقصان ہوا ہے 12 سال 13 سال میں
- کسی ایک ایمبیسیڈر کو پھانسی پہ لگایا ہے انہوں نے؟
-8200 ارب روپیہ پچھلے سال انہوں نے قرضوں کی مد میں لیا ہے سود کی مد میں دیا ہے کیا وہ جو انہوں نے اڈیاں لی ہیں کسی ایک بزنس کمیونٹی نے سائن کیے ہیں
-اس پہ مجھے مار دیں گے تو کوئی بات نہیں شہادت ہے کیونکہ میں تو بزنس کمیونٹی کا وکیل ہوں اور اگر مجھے کچھ ہو تو موجودہ حکومت میں اس کا قتل کا پرچہ ہونا چاہیے
- میں اپنا رائٹ مانگ رہا ہوں میں ٹیکس پیر ہوں میرا حق ہے کہ میرا 100 روپیہ ٹیکس ہے اس کو کہاں خرچ کئیے۔
@khalidmabbasi Chalain Ahista Ahista apka b software update horaha hay hum tu bohat time se samjha rahy thy apko jinse ap umeed lagaey baithy hain in Tillon main tail nahi.
@Khizar333@SafinaKhann Baba ji Kabar main tangain pohanch gai hain ap logon ki laikin munafqat nahi gai abhi tak Allah reham kary ap jaisy buzrgon k hoty qoom ka mustakbil tareek hi nazar araha hay
@missiontakmeel Ap ummat ko bad main btana filhal apni pyari Army ko samjhaen k wo Jis govt ko lekar aey hain wo aajkal Is muahdy k liye maryja rhy hain or ap jitni advice saysatdanon ko karty hain uska 5% asal mujrimon or munafkon ko karain tu hum apki baton per yakin b karain. Munfkat chorain
یہ راولپنڈی کی نازک صورتحال ہے جہاں ن لیگ نے مریم نواز کے بینرز اور پوسٹرز سے پورا شہر بھرا ہوا ہے۔ اور کارکردگی یہ ہے۔ 👇
آخر عوام سے کس چیز کا بدلہ لیا جا رہا ہے؟