پچھلے چار دن میں حکومت نے ڈیزل 52 روپے مہنگا کردیا لیکن پی ٹی آئی کو ایک پریس کانفرنس کرنے کی توفیق نہیں ہوئی ، پھر کہتے ہیں کہ عوام نہیں نکلتی ،جب عوام کو پتا ہے کہ آپ چابی والے کھلونے ، لیلے اور اردلی ہیں تو عوام آپ کے ساتھ کیوں نکلے گی ؟؟؟
How in one year the regime change operation has done more damage to the people of Pakistan than any enemy could have ever caused.
What’s worse is that no one is being held accountable for this crime against the people of this country.
ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا-ہزاروں کارکنان کو جیلوں میں ڈال دیا-رات کے اندھیروں میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا-سرعام لوگوں کی عزتیں پامال کیں-مقدموں کی سینچریاں کر لی-رہنماوں سے پریس کانفرنس کروا کے پارٹی سے علیحدگیاں کروا لی-میڈیا پر نام لینے پر بھی پابندیاں لگوا لی-اب اگر آپ کےسارے شوق پورے ہو گئے ہیں حضور تو انتخابات کا اعلان کرکے ایک بار عوام کا شوق بھی پورا کردیں ان کو فیصلہ کرنے دیں کون مائنس ہو گا اور کسے عوام نے پلس کرنا ہے
@MirMAKOfficial Respect for your work from last 6 years, but my question still stands there, give me 3 alive person Twitter handle, website link, portfolio anything who earn 30000+ per hour after taking these paid or free lecture.
جناب جسٹس اطہر من اللہ صاحب۔۔ آپ سے پوچھنا یہ تھا کہ جس دن آپریشن رجیم چینج ہورہا تھا اس وقت آپ رات کو عدالتیں کھول کر بیٹھ گئے تھے اس وقت کیا سیاسی مداخلت نہیں تھی۔آپ جب اپنی مرضی کی مداخلت کریں تو وہ جائز ہے اور جب آئیں و قانون کی بالادستی کی بات ہو تو اس وقت آپ اپنی سیاسی وابستگی کی بنیاد پر یہ کہہ دیں کہ یہ مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔
انتہائی معذرت کےساتھ عرض ہےکہ رمضان میں عمرہ عبادت سےزیادہ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ ایک عمرے کےخرچے میں آٹے کی لائن میں لگے50 خاندانوں کی مدد ہوسکتی ہے۔ یہ عمل اس نفلی عبادت سے50گنا زیادہ اللہ کی خوشنودی کا سبب بن سکتاہے۔ ان مشکل حالات میں اردگرد لوگوں کا خیال کرنےسے بڑی عبادت کوئی نہیں۔
جج ایسے نہیں کرتے انکو سوچنا چاہئے، جو ورانٹ جاری ہوئے ہیں انکی کوئی حثیت نہیں سابق وزیراعظم کے گھر پر شیلنگ کی گئی یہ کیا تماشا آپ نے لگا رکھا ہے۔حبیب اکرم
"اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔"
﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
کیوں نہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں دوبارہ بحال کر دی جائیں؟
مائی لارڈ میری درخواست ہے کہ کیوں نہ ایک بار سائفر اور پھر میری رولنگ دیکھی جائے اور عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنا دیا جائے سارا ملک ہی ٹھیک ہو جائے گا۔
I want to thank all the people & especially the lawyers for coming out in huge numbers spontaneously and showing such passionate support yesterday.
میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ اس امپورٹڈ سرکار کو ہرگزتسلیم نہیں کرتا۔10 ماہ میں اس حکومت کے ہاتھوں معیشت کی تباہی، ننگی فسطائیت کے ذریعے جمہوریت کے قتل، قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کے خاتمے