انڈیا دنیا کی تیسری بڑی اکانومی ہے وہاں کے شہریوں کے 17 آر ب ڈالر کے اثاثے
انڈیا کا کوئی آرمی جرنل شامل نہی 😑
پاکستان لٹا پٹا ملک پاکستانیوں کے اثاثے 12 ارب ڈالر ، اور سب سے زیادہ آرمی جرنیل آرمی افسرز سرکاری ملازمین اور وہی دو بیغیرت خاندان جنہیں آرمی کے جرنیل فارم 47 سے کرپشن کیلئے لائے۔
اندازہ کیجیے یوکے جیسے ملک کے شہریوں کے بھی ٹوٹل اثاثے پاکستانی جرنیلوں سے کم۔
یہ جرنیل ،عمران خان خان جیسا ایماندار شخص کیسے برداشت کرسکتے ہیں؟انہیں لوٹ مار کے ساتھی نواز زرداری چاہیں۔
انکشاف🚨امریکی فوج میں 17سال سیکریٹ سروس کی خدمات انجام دینے والی آفیسر نے انکشاف کیاکہ ماڈرن ٹام ہاک میزائل کے اوپر کیمرہ نصب ہوتا ہے جو دوران پرواز مکمل ویڈیو بھیجتا ہے ہمیں نظر آ رہا تھا ہم بچیوں کو مار رہے ہیں پھر بھی ہم نے وار کرائم کیا صرف اور صرف ہم دہشتگرد ہیں ہم بُرے ہیں
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
🚨میرے والد ائیر مارشل اصغر خان تھے۔۔ ائیر فورس کے سب سے پہلے شہید میرے چچا تھے۔۔ دوسرے چچا بھی شہید۔۔ ہمیں یہ نہ بتاؤ کون غدار ہے۔۔ تم سوچو۔۔ تم کیا کر رہے ہو۔۔فاصلے کیوں بڑھا رہے ہو۔۔ علی اصغر خان
بھولنا مت 🚨
عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔
عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، سب آواز اٹھائیں
سائرہ بانو نے تو حد ہی کردی 🔥🔥🔥
ان سب کی ایسی کی تیسی 8 فروری کو انہوں نے اس ملک کا الیکشن چوری کیا ہم اندھے ہیں؟ ہم نے کمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس نہیں دیکھی؟ سکندر سلطان کا شرمناک رول نہیں دیکھا؟ یہ منحوس شکلیں اٹھا کر اسمبلی میں لے آئے ہیں جنکو گلی کا کتا بھی نہیں جانتا ہوگا ۔ کہتے ہیں مذاکرات کریں ، آپ نے دو پارٹیوں کو اٹھا کر اپنے دونوں بوٹوں میں بٹھایا ہوا ہے تو کیا اس لیول پر آکر اتنا نیچے گر کر مذاکرات کریں؟
سیاست سے جتنا آپ کا تعلق ہے اتنا تو ہمارا بھی تعلق نہیں ہے۔
عطا تارڑ منیب فاروق حسن ایوب سہیل وڑائچ کوئی بھی بات کریں انکی بات نہیں سنوں گی
پریس کانفرنس میاں صاحب کا انتقام تھا ایک ہی ادارہ بچا تھا جو ڈسپلن میں ہے میاں صاحب اسکو بھی پنجاب پولیس بنانا چکے ہیں
خواجہ آصف کس منہ سے تنقید کررہا پے جسکو فون کر جتوایا بھی باجوہ نے
ایک شخص کو دیوار سے لگایا ہوا ہے اور گھٹنا گردن پر رکھا ہوا ہے اور امید کرتے ہیں کہ وہ ان پر پھول برسائے
فیصل آباد این اے 104 میں صاحبزادہ حامد رضا نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا تھا لیکن بدبخت ن لیگ پھر بھی دھاندلی سے باز نہیں آئی
پریزائڈنگ آفیسر نے پولنگ سے قبل ہی فارم 45 سائن کروایا تھا جو کہ پکڑا گیا اور پھر پھاڑ دیا
26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتیں ضمیر فروشی کے اڈے بن چکے ہے، جو لوگ اوپر سے آرڈر لیتے ہیں ان کی ترقیاں ہوتی ہیں، چیف جسٹس بن جاتے ہیں
ایمان مزاری کی گفتگو 🔥