Hi Ovo .
I bought a house with two electric meters in November 2024 and started renovating it in January 2025. In February 2025 on my request OVO engineering team one meters for heating.
@OVOEnergy
Last 20 months OVO is sending me bill with predictive meter readings on a meter which was disconnected by OVO engineers. Now my account is showing 1400+ in debit
This should have been in credit
@OVOEnergy
@UrduVirsa اردو ورثہ صاحب۔
اگر آپ نے بھی سرقہ یعنی کاپی پیسٹ شروع کر دیا تو اس اردو کا کیا بنے گا؟ ؟
یہی پوسٹ سوشل میڈیا پر ان دنوں گدھے کے بارے میں چل رہی ہے جو گدھی بن گئ۔ غالبا شہر بھی یہی ہیں۔
کوئ ڈھنگ کا کام کریں پلیز
@GaziAmirGujar عامر بھائ۔ آپ صرف پہلے عادل راجہ اور پھر عمران ریاض کے ہراول دستوں میں رہنے کی وجہ سے اپنا دماغ خراب کربیٹھے ہیں۔
عمران خان کے پروٹوکول اور اس سے پہلے ٹریلر تلے کچلے جانے والے ورکرز یاد کریں
@ArifRetd عارف صاحب۔
فارغ اوقات میں سوشل میڈیا پر انگلیاں مارنے کے بجائے کوئ ڈھنگ کا کام کیا کریں۔
یہ کہانی کہاں سے کاپی پیسٹ کی ہے؟
دوسرے آپ نے یہ جو انارکلی کی تصویر لگائی ہے یہ اس کی کس نکر سے کھینچی ہے؟
یہ AI کا استعمال صرف سوشل میڈیا ہی کیلئے ہے یا کچھ اور بھی فائدہ ہے
@MariaBalochPK بکواس اور جھوٹ کہانی۔
یہودیوں کی شریعت میں بھی خنزیر حرام ہی ہوتا ہے۔
اس طرح کی چول کہانیاں آخر لکھتا کون ہے؟
دوسرے یہودیوں کی کوئ ریاست حضرت عیسی کے زمانے کے بعد سے موجودہ ریاست تک تھی ہی نہیں تو پھر یہودی شہزادی کہاں سے آگئ؟ ؟؟
@ArifRetd باقی سارے ممبر جو احسن اقبال کے بہن بھائ نہیں ہیں۔ ان پر آپ کو کوئ اعتراض نہیں ہے؟ ؟؟
آپ کو معلوم ہے کہ گریڈ 22 کے پورے ملک میں تقریبا کتنے افسر ہوتے ہیں؟
@MalikHinna@MohUmair87 یہ ہسپتال کیا عمران خان نے اپنے باپ کے پیسوں سے بنایا تھا۔
زمین حکومت پنجاب نے دی۔
پچاس کروڑ چندہ نواز شریف نے اپنی جیب سے دیا۔
افتتاح نواز شریف نے کیا۔
نام شوکت خانم؟
واہ
@ArifAlvi عارف بھائی۔
صرف ایک بات کا جواب دیں۔
ایک خفیہ سرکاری دستاویز اور حکومتی کو عوامی اور سیاسی جلسے میں بیان کرنے کی سزا کیا ہوتی ہے۔
مجھے
PTI
کے سارے رہنما ہی چاہتے ہیں کہ عمران خان پر کوئ ایسا الزام لگے جس سے بچنے کی کوئ بھی صورت نا ہو۔ تاکہ ان سب طفیلی لیڈروں کی سیاست بچے