I'm a humble person, respect all but at a tolerable level.
Support & spread ideology of Tehrek Labaik Pakistan تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ / تحریک لبیک پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن ‘تحفظِ خواتین’ پر فوری کارروائی
سوشل میڈیا پر خواتین پر نامناسب جملے کسنے والا ملزم فیصل آباد پولیس کی گرفت میں.
ملزم نے سیاحتی مقام پر خواتین پر نامناسب جملے کسے۔جسکی ویڈیو ایک اکاؤنٹ پر دیکھی گئی جس پر سوشل میڈیا سیل سی پی او آفس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی تفصیلات متعلقہ پولیس اسٹیشن کو بھیجی
جس نے فوری کاروائی کرتے ہووے ملزم کو گرفتار کرلیا مقدمہ درج کیا جاچکا ہے
مزید قانونی کاروائی جاری ہے
@OfficialDPRPP@Fsd_Police@rpo_faisalabad@CMComplaintCell@MaryamNSharif@Aadiiroy2@ARYNEWSOFFICIAL@AsadChWrites
The teacher started feeling unwell during class and quietly left the room to avoid causing panic, but her attentive students followed her to offer support.
@Naseem_khera@CMComplaintCell dear Sir. We are facing such issues everywhere. Please look into this matter for proper training and punishment systems for such risky drivers. I witnessed these scenarios in all of Pakistan from the central Punjab (Rawalpindi to Lahore to Karachi). Plz address
پاکستان میں ایسے ایسے کام ہورہے ہیں دیکھ کر جسم کانپ جائے
پاکستان میں بیماریاں کیوں بڑھ رہی ہیں یہ ہی وجہ ہے ادارے سب کچھ ہوتا دیکھ رہے ہیں
یہ خون اور پیشاب والی میڈیکل ویسٹ سے بچوں کے کھانے کے ٹفن بنائے جاتے ہیں اور نہ جانے کیا کیا بنتا ہے