بریکنگ نیوز 🚨: باغی کا ایک اور شاہکار آگیا۔ کیا کمال کا ذہین انسان ہے یہ بندہ۔ لاجواب کنٹینٹ بناتا ہے۔ اس نایاب ویڈیو میں پاکستان کا مقدمہ کمال انداز میں پیش کیا ہے، پچھلے 77 سال سے ملک پر مسلّط طاقتور طبقہ کو ننگا کر دیا۔ قوم کی مرحومیاں دیکھا دیں 🔥
https://t.co/Xx73oQIWqg
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
اللہ تعالی پاکستان اور افواجِ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
پاک فوج زندہ باد
پاکستان زندہ باد
اللہ اس ماں کو اس بہن کو سلامت رکھے اور اس کے بھائی کو اللہ سلامت رکھے اور اللہ کامیاب کرے اس مقصد کے لیے جس مقصد کے لیے وہ تکلیفیں چھل لے بے شک اللہ اس کے ساتھ ہے اور انشاءاللہ شیطانوں کا انجام برا ہوگا جو اس وقت اس ملک پہ قابض ہیں امین
🦋 *اللهم اجْعَل لِأَهْلِ غَزَّةَ مِن كُلِّ هَم فَرَجاً ، وَمِن كُلِّ ضِيقٍ مَخْرَجًا ، ومِن كُلِّ بَلاءِ عافية*
یا اللہ...! اہلِ غزہ کیلئے ہر غم سے راہ نجات نکال اور ہر تنگی سے نکلنے کی راہ بنا اور ہر آزمائش سے عافیت کا سامان فرما...🌼💫
🍁 *آمین یارب العالمین* 🍁