Just a reminder: you’re not behind in life.
You’re just living a life that doesn’t follow someone else’s script.
Keep going your timing is yours
#RealTalk#MondayMotivation#TrustTheProcess
کچھ عرصے سے میرے اندر بہت سی تبدیلیاں ہو رہی ہیں ۔
جیساکہ کھانا کھاتے ہوئے زیادہ وقت لگانا۔۔
کسی کو فوری ریپلائی دینے کی بجائے صیح وقت آنے پر جواب دینا
دوسروں کی دس باتوں میں سے ایک آدھ کا جواب دینا
کسی کے مسئلے کو اُسی کا مسئلہ سمجھنا ناکہ اپنا سر درد بنانا
اپنی ہمت سے زیادہ کوشش کر کے کسی کی مدد کرنا۔
سب کو راضی کرنے کی بجائے خود کو راضی کرلیا
وہی کرنا شروع کردیا جو میرا دل چاہے نہ کہ کوئی اور
کہیں میں خود غرض تو نہیں بنتا جا رہا ؟ 🙂
#SMK