صولت پاشا کہتے ہیں کہ مسلمان اپنے خلیفہ اور بکرے کو
کبھی طبعی موت مرنے نہیں دیتے۔ اور یوتھیے نیازی کو خلیفہ بنانے کے چکروں میں ہیں مطلب پھانسی لگوا کے رہیں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا چین پاکستان اقتصادی راہداری اور چینی سرمایہ کاری کے تحت دیگر منصوبوں کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس
وزیرِ اعظم نے گوادر بندرگاہ کو مکمل فعال کرنے کیلئے ملکی درآمدات بالخصوص حکومت کی جانب سے درآمد کی جانے والی اشیاء کا ایک خاص تناسب گوادر بندرگاہ سے درآمد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ٹو پر کام میں وزارتوں اور سرکاری اداروں کی جانب سے کسی بھی قسم کا تعطل قبول نہیں اور چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے۔
اب پاکستان کی کوئی پگڑی اُچھالے گا ہم اس کی پگڑی کا فٹ بال بنائیں گے۔ پیار دو گے پیار ملے گا ہمارے اداروں کو نشانہ بنانا بندکریں.
اب آپکو ثبوت و شواہد دینے ہوں گے کہ کس نے مداخلت کی یا کس نے نہیں، فیصل واوڈا
اگر کسی سیاست دان کو دوہری شہریت رکھنے کی اجازت نہیں ہے تو یہ قانون جج صاحبان کیلئے بھی ہونا چاہیے، فیصل واوڈا
عمران نیازی کی سید عاصم منیر سے معافی مانگنے پر کچھ اشعار عرض ہیں
وہ پنسل اور کاغذ پکڑ کر
معافی کا خط لکھنے لگا
جب پہنچا نام عاصم منیر پر
ہاتھ لرزنے لگا اور وضو ٹوٹ گیا
کاغذ پھاڑ کر وہ پریشانی میں
اپنی قسمت سے نالاں ہونے لگا
کبھی تو رونق محفل ہوا کرتا تھا
اب وہ کمرے میں تنہا جینے لگا
مضطرب سوچوں نے کیا اسے پریشاں
وہ اب GHQ کی طرف منہ کرکے رونے لگا
اسے تڑپ ہے کہ مل جائے وزارت عظمی
زبان سے بوٹوں کو چاٹنے کی اب منتیں کرنے لگا
جیل کے صحن میں آکر درمیاں اسیروں کے
وہ سیدی عاصم منیر کا نام دیوانہ وار لینے لگا۔
سید کامران نقوی
😂😂
23 مارچ سے 31 مارچ 2023 کو اظہر مشوانی گرفتار ہوئے اور سختی برداشت نہ کرنے کی وجہ سے اپنی ہی ٹیم کے 170 سے زائد افراد کی نشاندھی کی اور اڈریس بھی مہیا کیے جو ملک دشمن کمپین چلا رہے تھے اور بھائی کی مہربانی سے مزید 20 سے زائد یوتھیے گرفتار بھی ہوئے تھے۔
آیا وڈا مذمتی😂😂😂
@ARYSabirShakir جھوٹ کے پلندے! جس صحافی نے تحقیق کرکے خبر پہنچائی ہے، اس نے اس بات کی ترتید کی ہے۔ پیسوں کیلئے جھوٹ بولتے رہوگے مرنے کے بعد یہی یوتھیے لعنتیں بھیجتے رہیں گے۔
وطن کا بہادر بیٹا میجر بابر سمبازہ ژوب میں دہشت گردوں کے خلاف فائرنگ کے تبادلے میں شہادت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہوگئے. اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ۔
شہادت سے کچھ دیر قبل لی گئی تصویر کمنٹ میں دیکھیں👇
دو روز قبل پنو عاقل کینٹ تھانے کی حد میں مولوی نے بچے سے زیادتی کا اعتراف کیا جسے جرگے میں 14 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا، مولوی نے ایک لاکھ معاف کروایا، 3 لاکھ ادا کیے جبکہ بقایا رقم قسطوں میں ادا کرے۔
اس جرگے کے بعد تین مزید طلباء کا مولوی پر زیادتی کا الزام😂😂😂
لو جی.! امریکی گرین کارڈ ہولڈرز بابر ستار کا پروپیگنڈا ۔ جج صاحب پھر ان خط بھیجنے والوں کے نا بھی ظاہر کردیں ۔ پیچھے ہٹانے والوں نے جو خط بھیجا ہے اسے عوام کے سامنے لائیں تاکہ حقیقت سے سب آگاہ ہو جائیں ۔
جیل سے عمران خان کا خط جنرل عاصم منیر کے نام
السلام و علیکم سیدی عاصم منیر۔۔۔۔۔!
لفظ الجھ رہے ہیں! لفظوں کا ایک ہجوم ہے جو بےترتیبی سے میرے دماغ کو پاگل کر رہا ہے۔کہ کس طرح آپ سے مخاطب ہوں۔ 2018 سے آپکے ساتھ وقت بتانا چاہتا تھا مگر "کنھ تہ نبھاگے نظر ماری ترٹ گئی تیڈی میڈی یاری والا" سین ہوگیا۔ سچی بات یہ ہے کہ آپکی ناراضگی نے مجھے اندر سے نچوڑ دیا ہے۔
سنوں، جاناں۔۔۔۔!
میری طرف۔۔۔۔۔۔!
میری طرف اس بے رخی سے مت دیکھا کرو
کبھی تو ایک نظر محبت کی ڈال دیتے کہ اڈیالہ جیل کے بند کمرے میں گھٹی ہوئی سانسوں کو بے چین دل کو قرار ملتا۔ آپکی اس بے رخی نے میرے دل کو چھلنی چھلنی کردیا ہے۔ آپکو ذرا بھی ترس نہیں آیا مجھ پر - چلو مان لیا لوگوں کے طعنوں سے بچنے کیلئے مجھ سے مخاطب نہیں ہوئے مگر بوٹ ہی بھیج دیتے کہ دل کی تسکین کیلیے یہی سامان کافی تھا۔
آج بھی جی ایچ کیو کی طرف سے آنے والی تیز اور ٹھنڈی ہوائیں مجھ سے لپٹ کر مجھے تسلی دینے لگتی ہیں کہ ایک دن ضرور مرشدی عاصم منیر اپنے چرنوں میں جگہ دیں گے۔
آپکے دھتکارنے سے میری محبت کم نہیں ہوئی مزید بڑھ گئی ہے ۔ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے کہ میں کتنا چاہتا ہوں۔ اس بات سے اندازہ لگائیں کہ صبح و شام کھڑے ہوکر جی ایچ کیو کی طرف منہ کرکے
"جنرل عاصم منیر- میری جند میری جان"
14 بار سونے سے پہلے اور 14 بار اٹھنے کے بعد بلا ناغہ پڑھتا ہوں
بس اتنی سے گذارش ہے کہ ایک بار اپنا رخ زیبا دکھا جاؤ گر یہ بھی ممکن نہیں تو کم ازکم اپنے بوٹوں سے ہی مجھے نواز دو۔....!
فقط تمہارا عمران
______________________
سید کامران نقوی
لالچ انسان کو بالآخر ذلیل کروا بیٹھتی ہے!!
عامر لیاقت کا ٹاپک دوبارہ زبان زدعام ہوگیا۔ مرحوم کی پہلی زوجہ نے اس کیس کو چلانے اور عامر لیاقت کو انصاف دلانے کی ٹھان لی۔
مرحوم کی تیسری بیوی دانیہ شاہ جس نے لالچ میں اپنے باپ کی عمر کے شخص سے بیاہ کیا اور مرحوم کے دل کو گھایل کرکے جو صدمہ پہنچایا مرحوم اس سے جانبر نہ ہوسکا۔
افسوس تو یاسر شامی پر آ رہا ہے جو اب اس کیس میں عدالت کو مطلوب ہے۔جس نے دانیہ شاہ سے عامر لیاقت کی نازیبا وڈیوز پیسوں کے عوض خرید کر ویوز کی لالچ میں وائرل کردیں۔
یاسر شامی معروف و مقبول یوٹیوبر ہیں، اچھا خاصا پیسہ کما رہے تھے۔ناجانے کونسے کیڑے نے کاٹا۔ لالچ میں آکر گھناؤنی حرکت کرکے اور ایک انسان کو مجبور کیا، اسے معاشرے میں ذلیل و رسواء کیا جس کی وجہ سے اس نے موت گلے لگالیا۔سزا تو لازمی ملنی چاہیے ایسے لوگوں کو جو ویوز اور لالچ میں آکر دوسروں کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں۔
بریکنگ 🚨
کشمور: گذشتہ رات ڈاکوؤں نے ایاز پٹھان کو رہا کرنے کے ایک گھنٹے بعد تنگوانی سے دو پنجاب کے رہائشیوں کو اغوا کرلیا۔ ڈاکوؤں نے مغویوں کی ویڈیو وائرل کی جس میں مغویوں پر ہتھیار تانے ڈاکو ان پر تشدد کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔
11 مئی کو سکھر سے تین، شکارپور سے ایک اور کشمور سے دو ٹوٹل چھ افراد کو ایک ہی دن میں اغوا کیا گیا ہے۔
پولیس نے عوام کو ڈاکوؤں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا ہے.