آزاد کشمیر میں خون کی ہولی! 🔥 راولاکوٹ لرز اٹھا کون ہیں اصل ذمہ دار؟ لاہور سے لاۓ دو افسران اور ایک سیاستدان بے نقاب! ⚠️GB الیکشن میں بڑا کھیل! PTI کا جھرلو یا عوامی فیصلہ؟ 😱
ن لیگ آؤٹ؟ اسٹیبلشمنٹ اور PPP کی خفیہ ڈیل! 🔥
ایران اسرائیل جنگ پھر بھڑک اٹھی! 🚀
ٹرمپ کی منتیں بھی ناکام‼ https://t.co/tSksioM32r
مولانا فضل الرحمان کی سیاست عموماً موقع پرستانہ اور مفادات کے گرد گھومنے والی ہے اور وہ اپنے سیاسی مقاصد اور اقتدار کے حصول کے لیے مذہب کو ایک ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں، مولانا کی سیاست میں نظریے کے بجائے اقتدار کو مرکزی اہمیت حاصل رہی ہے، وہ ماضی میں ہر حکومت چاہے وہ پیپلز پارٹی کی ہو، مسلم لیگ (ن) کی ہو یا فوجی ڈکٹیٹروں کا دور، ہر ایک کا حصہ بن کر اپنے سیاسی اور ذاتی مفادات حاصل کرتے رہے ہیں، مولانا جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ ہیں، لیکن ان کی زیادہ تر سیاست مدارس اور عوام کے مذہبی جذبات کو استعمال کرکے حکومتوں پر دباؤ ڈالنے تک محدود رہتی ہے، مولانا کے بیانات اور عملی اقدامات میں تضاد ہوتا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ (فوج) پر تنقید بھی کرتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر انہی سے خفیہ مذاکرات بھی کرتے ہیں، اسی طرح اپوزیشن میں رہ کر حکومتوں کو گرانے کے دعوے کرنا، لیکن خود حکومت میں شامل ہوکر تمام تر مراعات سمیٹنا ان کی منافقانہ سیاست کا حصہ سمجھا جاتا ہے، مولانا فضل الرحمان ان کی سیاست کا مقصد صرف اور صرف ملک میں اپنا سیاسی اثر و رسوخ اور مراعات برقرار رکھنا ہے۔
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
8 فروری کو قوم نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا لیکن کیونکہ عمران خان چور، غاصب، ظالم نہیں تھا، ڈرون حملوں کے خلاف تھا، خودمختاری کی بات کرتا تھا تو اس سے مینڈیٹ چھین کر چوروں کو مسلط کردیا گیا۔
بلوچوں کے قاتل
پشتونوں کے قاتل
سندھیوں کے قاتل
پنجابیوں کے قاتل
گلگت بلتستانیوں کے قاتل
کشمیریوں کے قاتل
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
#RawalakotBleeds#FascismUnderAsimLaw
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
"تحریک انصاف والوں سے میری ایک گزارش ہوگی۔ جتنی طاقت پاکستان کے عوام میں تحریک انصاف کے پاس ہے، کسی کے پاس نہیں۔ اس طاقت کو استعمال کرنے کا جو طریقہ چاہیے، میں تحریک انصاف کی قوت کو لڑانے کے لیے وہ کروں گا۔ بہت بڑی طاقت ہے تحریک انصاف والو! بجے نعروں سے کام نہیں چلے گا۔ تنظیم بنانی ہوگی۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے کارکنوں، مہربانی کریں، اپنی صفیں درست کریں۔ نہ ہماری کسی سے دشمنی رکھنی ہے، نہ جنگ کرنا ہے۔ لیکن اسے کمزور بھی نہیں بنیں گے۔ اگر کسی نے دبانے کی کوشش کی تو ہم دب جائیں؟ ہم اپنی سرزمین کے لیے کھڑے رہیں گے۔ وطن ہمارا ہے، تو اس کے وسائل بھی ہمارے ہیں۔ پاکستان کو اگر کوئی چلانا چاہتا ہے، پاکستان چل سکتا ہے۔ پاکستان کو اگر کوئی بچانا چاہتا ہے، اس کا واحد علاج یہ ہے کہ جرنیل، کرنل، سرکاری ملازم، غیر سرکاری ملازم، تمام سیاسی پارٹیاں اللہ کو حاضر ناظر جان کر توبہ کریں کہ جو غلطیاں ہم نے ماضی میں کی ہیں وہ ہو چکیں۔ اب آئیں اس ملک کو آئین کے تحت چلائیں۔"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
الیکشن کے دن بھی دھاندلی ہوئی، بوگس ووٹ ڈالے گئے۔ رحمان پور یونین کونسل میں بے تحاشا دھاندلی ہوئی جس پر ہم نے ری الیکشن کا مطالبہ کیا اور ثبوت الیکشن کمیشن کے افسران کو مہیا کیے۔ ہم ان انتخابات کو مسترد کرتے ہیں، یہ مکمل دھاندلی زدہ جعلی الیکشن ہے۔ کل انتخابی نتائج روکے گئے، ہمارے پولنگ ایجنٹ کو باہر نکالا گیا اور فارم 47 جاری نہیں کیے گئے۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، وائٹ پیپر جاری کریں گے اور گلگت بلتستان میں بھرپور احتجاج کریں گے۔
بیرسٹر گوہر خان
اصل فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کے (آزاد) امیدواروں نے اکثریت حاصل کر لی تھی-
ابھی تک جن پانچ نشستوں کے نتائج روکے گئے ہیں، وہاں پر بھی آزاد امیدوار ہی آگے ہیں-
پیپلز پارٹی کو زبردستی نشستیں دینے کی کوشش جاری ہے-
جبکہ ن لیگ نے صرف دو نشستیں جیتی ہیں-
باقی سب دھونس دھاندلی ہے-
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو GB میں اپنے مینڈیٹ کو بچانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہئیے۔
کے پی حکومت اور لیڈرشپ کو کردار ادا کرنا چاہئیے۔ جیتی ہو نئی نشستیں چپ چاپ بیٹھ کر کھو دینا عوام اور عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی۔
عوام نے ووٹ دیا۔ اب لیڈرشپ کا کام ہے توانا آواز اٹھائے
آپ جوڈیشل سسٹم کو برباد کرکے قوموں کا اعتماد بحال نہیں کرسکتے! مشکوک اسمبلی نے پورا آئین بدل ڈالا۔ 8 فروری کو قوم فیصلہ سنا چکی تھی مگر آپ نے اس فیصلے کی توہین کی!سابق جج شاہد جمیل
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت نمرود کی ہوتی ہے،
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت فرعون کی ہوتی ہے،
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت یزید کی ہوتی ہے،
اب عوام فیصلہ کریں کہ انہوں نے نمرودی، فرعونی اور یزید کی حکومت میں رہنا ہے یا ان کی ظالم حکومت گرانی ہے،
قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
جو 8 فروری کو الیکشن میں دھاندلی ہوئ اس کا بھی سب کو پتہ ہے ۔
جو بڑے پیمانے پر آئین کی پامالیاں ہو رہی ہیں ہم آنکھیں بند نہئں کر سکتے!سابق جسٹس اطہر من اللہ۔
کشمیر میں پاکستان سے ڈائریکٹر آیا ہوا ہے جن کے پیچھے کافی سارے پروڈیوسرز ہیں اور وہ وہی ڈرامہ رچانے والا ہے جو پاکستان میں پی ٹی آئی کے ساتھ رچایا گیا۔
شوکت نواز میر
جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی
#گشمیر#Kashmir
آزاد کشمیر کے لوگوں نے کبھی بھی ہندوستان کا ساتھ نہیں دیا اور نہ کبھی کوئی مسلح تحریک شروع کی، آزاد کشمیر کے عام لوگ عام مطالبات لے کے نکلے، پاکستانی ریاست نے وہاں پر خود آگ لگائی بے انتہا ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے عاصم منیر کشمیریوں کو بوٹوں سے کچلنے کی کوشش کر رہا ہے، آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے بھی فیصلہ سنا دیا یہ ایک دم کیسے فیصلے سناتے ہیں؟ جیسے ہی حالات خراب ہوئے تو سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ بارہ سیٹوں کا فیصلہ آئندہ آنے والی اسمبلی کرے گی اور یہ سیٹیں اس طرح ختم نہیں ہو سکتیں، اس طرح ختم نہیں ہو سکتی تھیں تو پھر مذاکرات کے اندر وفاقی حکومت نے کیوں کہا؟ شروع کے جو 38 مطالبات تھے وہ چھوٹے چھوٹے مطالبات تھے ان میں سب سے بڑا مطالبہ تو یہی تھا کہ یہ 12 مہاجر نشستیں ختم کر کے آزاد کشمیر میں فری اینڈ فیئر الیکشنز کروائے جائیں۔
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw