السلام علیکم!
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے تمام پارٹنرز کو نیا سال مبارک ہو۔ امید ہے اس نئے سال میں ہم زیادہ سے زیادہ بچوں تک علم کا نور پھیلائیں گے اور تعلیم کے معیار کو بھی بہتر کریں گے۔
منظر جاوید
منیجنگ ڈائریکٹر
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن
پیف پارٹنرز کو ماہ جولائی2022 کی باقی ماندہ اور اگست 2022کی مکمل پیمنٹ جاری کر دی گئی۔
پیف پارٹنرز کو پیمنٹس میں جرمانے اور کٹوتیاں نہ کرنے کا فیصلہ۔
2ارب 12کروڑ 75لاکھ پیمنٹس کے چیک سائن ہو کر بنک میں جمع۔
منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کی جانب سے تمام پیف پارٹنرز ، پرنسپلز، اساتزہ، طلباء اور ان کے والدین کو 75واں (ڈائمنڈ جوبلی) جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔
@PEFPUNJAB میں ھمیشہ PEF اور SEDحکومتِ پنجاب کے ھر حکم کو بجا لاتا ھو یہاں تک کہ انیس جون2022کو میرے بڑے کے انتقال کے دن بھی جنازے کی نماز کے بعد ڈینگی ایکٹیوٹی اپلوڈ کیں