جنابِ عزت مآب مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن، محترم شاہد فرید صاحب!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہایت ادب و احترام کے ساتھ گزارش ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بہت سے پارٹنر سکولوں کی جولائی کی پیمنٹ تاحال جاری نہیں ہو سکی، جس کی وجہ سے سکول مالکان کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
جنابِ عالی! آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ جولائی کی بقایا پیمنٹ جلد از جلد جاری کروانے کے احکامات صادر فرمائیں۔ سکول مالکان کے پاس پیمنٹ پہنچے گی تو ہی وہ سکولوں میں موجود ضروری کمی کوتاہیوں کو دور کر سکیں گے، اساتذہ و دیگر اخراجات پورے کر سکیں گے اور تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھا سکیں گے۔ بصورتِ دیگر مالی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔
ہمیں آپ جیسی علم دوست، تعلیم پرور اور پارٹنر سکولوں کے مسائل کو سمجھنے والی شخصیت سے پوری امید ہے کہ آپ پارٹنرز کی مشکلات اور اس درد کو محسوس کرتے ہوئے جولائی کی بقایا پیمنٹ کی جلد ادائیگی کے لیے خصوصی احکامات جاری فرمائیں گے۔
آپ کی یہ مہربانی ہزاروں پارٹنر سکولوں کے لیے بہت بڑا ریلیف ثابت ہوگی۔
والسلام
بہت شکریہ و جزاکم اللہ خیراً
@GhulamShab712@Shahid_farid19@PEFPUNJAB@RanaSikandarH@MRSukhera1@Riz_S88@MaryamNSharif
#PEFFamily
#PunjabfreeEducation
چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان اور ایم ڈی پیف شاہد فرید صاحب! اسکول ری اوپننگ کے ابتدائی دنوں میں حاضری کم ہوتی ہے۔ گزارش ہے کہ مانیٹرنگ میں کچھ دن کی رعایت دیں تاکہ اساتذہ بچوں کو واپس لانے پر کام کر سکیں۔ @PEFOfficial#کلاس_روم_سے_دنیا_تک#PEFFamily
محترم جناب شاہد فرید صاحب، ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن!
مودبانہ گزارش ہے پارٹنر اسکولز 24 اگست کو گرمیوں کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل رہے ہیں، جبکہ جاری کردہ شیڈول کے مطابق اسی روز مانیٹرنگ بھی رکھی گئی ہے۔ تعطیلات کے فوراً بعد پہلے ہی دن 90% حاضری کا ہدف حاصل کرنا عملی طور پر ناممکن ہوگا۔
لہٰذا آپ سے خصوصی گزارش ہے مانیٹرنگ کو کم از کم ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دیا جائے، تاکہ طلبہ، والدین اور اسکول انتظامیہ معمول کی تعلیمی سرگرمیوں میں واپس آ سکیں اور مانیٹرنگ کے وقت بہتر حاضری اور مکمل تیاری یقینی بنائی جا سکے۔
آپ کا ایک ہفتے کا تعاون پارٹنر اسکولز کے لیے نہایت حوصلہ افزا ہوگا۔ امید ہے ہماری گزارش کو شایانِ شان اہمیت دی جائے گی۔
#PEFFamily
#PEFPartnerSchools #PunjabEducationFoundation #EducationForAll
@RanaSikandarH@MaryamNSharif@Shahid_farid19@1_Of_HumanBeing@ej22849@MianMuh79778537@MRSukhera1@themirchakar@tuqeerna@TaniCh0@ImUsamaCh@IjazAhmedLeo@voiceofzameer@A3Mahar
@RanaSikandarH میم مریم نواز صاحبہ اور رانا سکندر حیات صاحب کی پھر پور توجہ سے چھ لاکھ سے زائد Out of school children اس PSRP پروگرام سے گورنمنٹ سکولز میں واپس ائے ،
@MaryamNSharif#PEFFaimly
#PEFFamily
To the MD, Punjab Education Foundation,
Request: Please delay school monitoring by one week after holidays to allow normal resumption of operations.
#PEFFamily
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور محترم جناب رانا سکندر حیات خان صاحب سے درخواست ھے کہ پیف پارٹنرز کی تنخواہیں جلد از جلد جاری کروائیں
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
@Shahid_farid19 عملی طور پر ناممکن ہوگا
لہٰذا آپ سےخصوصی گزارش ہے مانیٹرنگ کو کم از کم ایک ہفتےکے لیےمؤخر کر دیا جائے
آپ کا ایک ہفتے کا تعاون پارٹنر اسکولز کے لیے نہایت حوصلہ افزا ہوگا۔ امید ہے ہماری گزارش کو شایان شان اہمیت دی جائے گی
#PEFFamily#PEFPartnerSchools#PunjabEducationFoundation
@Shahid_farid19 محترم جناب شاہد فرید صاحب، ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن!
مودبانہ گزارش ہے پارٹنر اسکولز 24 اگست کو گرمیوں کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل رہے ہیں، جبکہ جاری کردہ شیڈول کے مطابق اسی روز مانیٹرنگ بھی رکھی گئی ہے۔ تعطیلات کے فوراً بعد پہلے ہی دن 90% حاضری کا ہدف
#PEFFamily