اب ہوگی پنجاب کی معاشی اڑان"
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت گرین انڈسٹریل زون کے قیام اور مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان پنجاب کی معیشت میں ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ ماحول دوست صنعتوں، جدید توانائی منصوبوں اور سرمایہ کاری کے فروغ سے نہ صرف ملکی جی ڈی پی میں اضافہ متوقع ہے بلکہ 18 ہزار سے زائد نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، جبکہ سالانہ اربوں روپے کی آمدن سے پنجاب مزید خوشحال اور ترقی یافتہ بنے گا۔
تعلیمی نیٹ ورکس کی توسیع
مریم نواز کی قیادت میں #PEF نے دور دراز کے علاقوں تک اپنے نیٹ ورک کے قدم پھیلائے ہیں۔ پیف کے #PSRP اسکولوں کے ذریعے علم کی روشنی بلاتعطل پھیل رہی ہے۔
@MaryamNawazSharif #پنجاب_کی_پہچان_معیاری_تعلیم
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ!
پیف سکولوں کے جون، جولائی، اگست، پاس آؤٹ اور نیو ایڈمیشنز کے واجب الادا فنڈز فوری جاری کیے جائیں تاکہ تعلیمی نظام، اساتذہ اور لاکھوں طلبہ کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اس معاملے میں فوری مداخلت فرما کر بقایاجات دی
پبلک اسکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (PSRP) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا ایک انقلابی اقدام ہے، جس کے ذریعے سرکاری اسکولوں کو جدید سہولیات، بہتر تعلیمی ماحول، قابل اساتذہ اور مفت، معیاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے۔
#معیاری_تعلیم_میں_پنجاب_سب_سے_آگے#تعلیم_کی_فضا_میں_نیا_انقلاب#PEF
#PunjabEducationFoundation کی فنڈنگ فوری جاری کی جائے!
جون اور جولائی کی ادائیگیاں تاحال زیرِ التوا ہیں جبکہ اگست بھی شروع ہونے والا ہے۔ ہزاروں پیف پارٹنرز اور اساتذہ بروقت #TeachersSalary نہ ملنے کی وجہ سے شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔
ہم حکومتِ پنجاب اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ #PunjabEducationFoundation کی فنڈنگ فوری جاری کی جائے تاکہ اساتذہ کو بروقت تنخواہیں مل سکیں اور تعلیمی نظام بلا تعطل جاری رہے۔
#PunjabEducationFoundation #PEF #PEFPartners #TeachersSalary #ReleasePEFFunding #EducationMatters #SupportTeachers #PunjabSchools
انتہائی ضروری ہے کہ سکولز کی ماہانہ پیمنٹ کی ادائیگی ہنگامی بنیادوں پر کی جائے۔لاکھوں اساتذہ اور ہزاروں سکول مالکان تنخواہوں کیوجہ سے پریشان ہیں ۔موسم گرما کی طویل چھٹیوں کے بعد سکولز کھلنے والے ہیں سکول مالکان نے سکولز کو ٹھیک بھی کرنا ہے ۔۔