محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ!
پیف سکولوں کے جون، جولائی، اگست، پاس آؤٹ اور نیو ایڈمیشنز کے واجب الادا فنڈز فوری جاری کیے جائیں تاکہ تعلیمی نظام، اساتذہ اور لاکھوں طلبہ کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اس معاملے میں فوری مداخلت فرما کر بقایاجات
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
اپ کا اور اپ کے والد محترم میاں محمد نواز شریف کا خواب پڑھا لکھا پنجاب جس کو پورا کر رہا ہے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن لیکن اس وقت ادارہ شدید مالی بحران کا شکار ہے
دو لاکھ اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہے
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@JvdMayo#PEFfamily