دریائے ستلج کی تباہ کاریاں کسان متاثر موضع مہرو بلوچ کے کسان پریشان
کسان سجاد بلوچ کا حکومت سے مطالبہ تمام کسانوں کے قرضے معاف کئے جائے ۔
92 نیوز)✅
@HamidMirPAK@MaryamNSharif@dc_vehari
کل سے پورے پنجاب میں پیرا ناجائز تجاوزات کے خلاف کام شروع کر رہی ہے یہ اپنا شیڈول جاری نہ کریں گے جہاں یہ جائیں گے اگر سامان دوکان کی حدود سے باہر ہوا تو دوکان سیل یا جرمانہ یا سامان ضبط ہو سکے گا
دوکاندار حضرات سامان کا ڈسپلے دوکان کی حدود کے باہر نہ لگائیں ورنہ وہ ؐخود اسکے ذمہ دار ہوں گے
انجمن تاجران کے کسی رہنما یا سیاسی مداخلت نہ کی جا سکے گی
تاجر صدور یہ پیغام ہر دوکاندار تک پہنچائیں اور ؐخود نگرانی کریں
تمام طبی ماہرین چینی کےاستعمال کو مضر صحت قرار دیتے ہیں صحت کی دشمن چینی کی جگہ شکر اور گڑ استعمال کرنے میں کیا برائی ہے؟ کیا پاکستانی عوام چینی کا بائیکاٹ کر کے شوگر مافیا کو شکست نہیں سکتے؟ چینی کا بائیکاٹ کیجئے جسمانی بیماریوں کو شکست دیں #BoycottSugar https://t.co/h66l0aFEUM
معصوم بچہ فجر کےلیےمسجدجارہاتھا۔اچانک کتے اسکےپیچھےلگے،پھروہ پوری قوت سےپکارا:"أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدًا رسول الله"
جیسے ہی اسکے لبوں سےیہ نورانی کلمات نکلے
کتےرک گئے،پلٹےاوراُسےیوں چھوڑ دیاجیسےکوئی محافظ اسکےگردحصار باندھ چکاہو۔
ایمان افروز، سبحان اللہ
منقول
ایس ایچ اوخان پورسٹی ہدایت اللّٰہ کی جماعت اسلامی کی قیادت کےساتھ بدتمیزی امیرجماعت اسلامی تحصیل خان پور عبدالرشید اعوان اورامیرظاھرپیرمیاں الطاف فرید چنجن کوکسانوں کےحق میں احتجاج کر نےپر دھکے دیتے اور تھانے لیجاکر بندکردینےکی دھمکیاں دیتےدیکھاجاسکتاہے۔
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
ما شاء اللہ پاکستانی ائیرپورٹ عملہ کا مسافروں سے بد سلوکی دیکھیں, اور مکمل ویڈیو دیکھیں, آخر میں ماں کے ساتھ ہوا
ہر طبقہ، ہر محکمہ میں بدمعاشی کو فروغ دے رہا ہے نظام پاکستان ۔ جس کا انجام تباہی کے سوا کچھ نہیں ہو گا ان پاکستانی محکمانہ بدمعاشو ں کے خلاف ایک آواز ہوکر اس ویڈیو کو شير کریں