انتہائی ضروری ہے کہ سکولز کی ماہانہ پیمنٹ کی ادائیگی ہنگامی بنیادوں پر کی جائے۔لاکھوں اساتذہ اور ہزاروں سکول مالکان تنخواہوں کیوجہ سے پریشان ہیں ۔موسم گرما کی طویل چھٹیوں کے بعد سکولز کھلنے والے ہیں سکول مالکان نے سکولز کو ٹھیک بھی کرنا ہے ۔۔
جون ، جولائی کی ماہانہ پیمنٹ اور اگست بھی آن پہنچا میڈم صاحبہ و وزیر تعلیم تین ماہ کی ماہانہ پیمنٹ کی ادائیگی نہیں ہوئی ۔خدارا سکولز پر رحم کھائیں، اساتذہ و سکول مالکان انتہائی کرب کا شکار ہیں۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
🚨 پیف پارٹنرز شدید مالی مشکلات کا شکار!
دو ماہ سے جون اور جولائی کی ادائیگیاں رکی ہوئی ہیں، جبکہ اگست بھی شروع ہونے والا ہے۔ ہزاروں پیف پارٹنرز، اساتذہ اور دیگر عملہ شدید پریشانی میں مبتلا ہے
@RanaSikandarH@MaryamNSharif

@IshtiaqAhm5zky 🚨 پیف پارٹنرز شدید مالی مشکلات کا شکار!
دو ماہ سے جون اور جولائی کی ادائیگیاں رکی ہوئی ہیں، جبکہ اگست بھی شروع ہونے والا ہے۔ ہزاروں پیف پارٹنرز، اساتذہ اور دیگر عملہ شدید پریشانی میں مبتلا ہے
@RanaSikandarH@MaryamNSharif