Ian Bishop on the Shah brothers. 🗣️
"One older brother, Naeem, played a little bit of club cricket. Before their mother passed away, just before Naseem made his Test debut, Naeem promised her that he would become a doctor. He has successfully fulfilled that promise and gone on to become a doctor."
ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات کا سن کر دکھ ہوا ہے۔ وہ ایک وضع دار، بااصول اور مخلص سیاسی رہنما تھے جن کی عوام کی خدمت کے لیے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔اس مشکل گھڑی میں , میں ملک ظہیر اقبال چنڑ اور ان کے سوگوار خاندان کے ساتھ دل سے شریکِ غم ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات پر انتہائی دکھ ہوا۔ وہ ایک مخلص نمائندے تھے جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
Deeply grieved by the passing of a dear colleague, Member National Assembly and former Punjab Assembly member Malik Iqbal Channar.
He was a sincere and dedicated public representative, a committed worker of PML-N and a loyal companion of Quaid Muhammad Nawaz Sharif. I had the opportunity to know him personally and to work with him during my time in Punjab, he served in the Punjab in the cabinet. His sincerity, loyalty and lifelong commitment to public service will always be remembered.
My heartfelt condolences to his son, Deputy Speaker Punjab Assembly Malik Zaheer Iqbal Channar, and the entire bereaved family.
May Allah Almighty grant the departed soul the highest place in Jannat-ul-Firdous and give strength and patience to his family. Ameen.
تین تین ماہ پےمنٹ نہ دی جائے کیا انصاف کا تقاضا یہی ہے؟؟
آپ انصاف اور میرٹ کے داعی ہیں پھر ہمارے ساتھ یہ ظلم کیوں کیا جارہا ہے ؟؟ کب تک ظلم چلتا رہے گا
براہ کرم پےمنٹ فوری طور جاری کی جائے
احسان مند رہیں گے
@RanaSikandarH@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
لاہور میں چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کے المناک جانی نقصان پر دلی رنج ہوا۔ یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مجھے بتایا ہے کہ وہ مصمم ارادے کے ساتھ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کروا کر مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ، زخمیوں کو کامل شفا اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
I strongly condemn the heinous bomb explosion near Chaman Phatak, Quetta, which has resulted in the tragic loss of innocent lives and left many others injured.
Such cowardly acts of terrorism cannot weaken the resolve of the people of Pakistan. We remain steadfast in our determination to eliminate terrorism in all its forms and manifestations.
I express my heartfelt condolences to the families of the victims and pray for the swift recovery of the injured. The entire nation stands in solidarity with the people of Balochistan in this hour of grief.
23 مئی 2026
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے چار روزہ دورہء چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو روانہ.
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیرِ اعظم کے ہمراہ روانہ.
وزیرِ اعظم ہانگژو میں ژجیانگ صوبے کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات کریں گے. سی پیک فیز 2 کے تحت پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے مابین تعاون کے فروغ کیلئے منعقدہ بزنس فورم میں شرکت کریں گے اور معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب میں شرکت کریں گے.
علاوہ ازیں وزیرِ اعظم کی معروف چینی کمپنیوں کے سی ای اوز سے ملاقاتیں بھی ہونگی. وزیرِ اعظم چینی کمپنی علی بابا کے ہیڈکوارٹر کا دورہ بھی کریں گے اور تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے.
بعد ازاں وزیرِ اعظم دورہء بیجنگ کیلئے روانہ ہونگے. بیجنگ میں وزیرِ اعظم کی چینی صدر شی جنپنگ اور وزیرِ اعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں ہونگی. وزیرِ اعظم پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت بھی کریں گے.
وزیرِ اعظم معروف چینی کمپنیوں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے. وزیرِ اعظم چائنہ اکیڈمی آف ایگری کلچر سائنسز (CAAS) کا بھی دورہ کریں گے.
وزیرِ اعظم کا دورہء چین پاکستان چین تعلقات میں نئی جہتوں کا اضافہ کرے گا جس میں بالخصوص سی پیک فیز 2 کے تحت پاکستان و چینی کمپنیوں کے ساتھ تعاون میں اضافہ شامل ہے.