تعلیم کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئےنواز شریف سکول آف ایمیننس (NSSE) گرلز اوکاڑہ رینالہ خورد معیاری، جدید اور عالمی معیار کی تعلیمی سہولیات کے ساتھ طلباء کے روشن مستقبل کی ضمانت بن رہا ہے۔
#PEF@RanaSikandarH@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK#NSSE
ہمارے AI Teacher Program کے شرکاء اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور AI ٹولز کی مدد سے حکومتی تعلیمی اقدامات اور مختلف مثبت پروگرامز کو منفرد انداز میں اجاگر کر رہے ہیں۔ ✨
یہ کاوشیں نہ صرف کمیونٹی تک مثبت پیغام پہنچا رہی ہیں بلکہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیم کے فروغ میں بھی اہم کردار
"اپنی چھت محفوظ چھت پروگرام" کے تحت بوسیدہ چھت کی مرمت اور بالائی منزل کی تعمیر کے لیے 5 سے 10 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرض کی فراہمی۔
جانیے درخواست دینے کا مکمل طریقہ کار۔
آن لائن اپلائی کریں یا قریبی دفتر تشریف لے جائیں۔
شرجیل میمن صاحب سے گزارش ہے کہ وہ فارم 47 کی حکومت کو لات ماریں، صدر پاکستان اور گورنر پنجاب سے استعفیٰ لیں، ذرا ہائی مورل گراؤنڈز پر ہونے کا ثبوت دیں نا۔
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کی پریس کانفرنس!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "راشن کارڈ" پروگرام کے تحت لاکھوں محنت کش خاندانوں کو ہر ماہ اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لیے براہِ راست مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ کم آمدن والے ورکرز کو مہنگائی کے اثرات سے حقیقی ریلیف اور معاشی تحفظ مل سکے۔ حکومت پنجاب کے اس اقدام سے لاکھوں ورکرز کے خاندانوں کو مالی تحفظ حاصل ہوا ہے۔
@MaryamNSharif
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر 5 اگست 2026 کو پنجاب کی تمام پبلک و پرائیویٹ یونیورسٹیز میں ایک منٹ کی خاموشی، آگاہی سیمینارز، تقاریر، مضمون نویسی اور مباحثوں کا انعقاد کیا جائے گا؛ طلبہ، اساتذہ اور عملہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں۔
پیپلز پارٹی کی گراؤنڈ ریئلٹی یہ ہے کہ ان کو کل اشتہار لگا کر اپنی کارکردگی بتانی پڑی ہے، اسی لیے جب سندھ کے لوگ جب پنجاب آتے ہیں تو سندھ میں پنجاب جیسی ترقی مانگتے ہیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کی پریس کانفرنس!
جب سے پنجاب حکومت نے علیم خان سے پارک ویو سٹی کا حساب مانگا ہے اس دن سے علیم بونترا ہوا اور بجائے اپنا حساب دینے کے اول فول بول رہا جناب کو چاہئیے وزارت چھوڑ کر حساب دے سب سے پہلے
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر ضلع خوشاب کے پسماندہ اور صاف پینے کے پانی سے محروم علاقوں میں شہریوں کو محفوظ اور معیاری پینے کا پانی فراہم کرنے کے لیے بوتلوں کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
پنجاب صاف پانی اتھارٹی کی جانب سے شہریوں میں روزانہ کی بنیاد پر صاف پینے کے پانی کی بوتلوں کی تقسیم کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@RanaSikandarH
جب پیف کی طرف کوئی پیمنٹ ہی گرمیوں میں نہیں کی گئی تو ہم پارٹنرز اسکول مرمتی یہ دیگر کام کیسے مکمل کریں۔کہا جا رہا ہے کے اسکول کھولتے ہی مانیٹرنگ اسٹارٹ ہو جائے گی۔کیا پیف منیجمنٹ کو نی پتہ کے چھٹیوں میں کوئی پیسے نہیں دیے۔
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@RanaSikandarH
جب پیف کی طرف کوئی پیمنٹ ہی گرمیوں میں نہیں کی گئی تو ہم پارٹنرز اسکول مرمتی یہ دیگر کام کیسے مکمل کریں۔کہا جا رہا ہے کے اسکول کھولتے ہی مانیٹرنگ اسٹارٹ ہو جائے گی۔کیا پیف منیجمنٹ کو نی پتہ کے چھٹیوں میں کوئی پیسے نہیں دیے۔