آج دنیا بھر میں چھپنے والے قرآنی نسخوں کی ترتیب یکساں ہے۔ یہ ترتیب خلیفہ سوم حضرت عثمان بن عفان کے عہد میں تیار کیے جانے والے سرکاری مصحف سے منسوب ہے۔ لیکن قدیم اسلامی کتابیں بتاتی ہیں کہ ابتدا میں تمام صحابہ کے ذاتی مصاحف میں سورتوں کی ترتیب ایک جیسی نہیں تھی۔
جدید دور میں ملنے والے چند انتہائی قدیم قرآنی مخطوطات نے اس کے شواہد بھی فراہم کردیے ہیں۔
میں نے آج کا خاص مضمون ان قرآنی نسخوں پر لکھا ہے جو عثمانی ترتیب سے مختلف ہیں اور عام روایت کو چیلنج کرتے ہیں۔
https://t.co/uEExBDOAQc
قرآن کی تدوین کی تاریخ پر گفتگو میں ایک سوال بار بار سامنے آتا ہے، آج ہمارے پاس موجود سب سے قدیم مکمل قرآن کتنا پرانا ہے؟ بظاہر یہ سیدھا سا سوال ہے، لیکن تحقیق کی دنیا میں اس کا جواب اتنا آسان نہیں۔ ساتویں صدی عیسوی، یعنی پہلی صدی ہجری کے متعدد قرآنی نسخے اور ٹکڑے ہمارے پاس موجود ہیں، لیکن وقت، استعمال، جنگوں، آگ، نمی، جلد بندی اور اوراق کے بکھر جانے کے باعث ان میں سے بیشتر مکمل حالت میں محفوظ نہیں رہے۔
https://t.co/M7XjS7Obf9
اور اگر کسی نے یہ تجویز دی کہ آئینی عدالت سے جگاڑ کرکے ریفرنڈم کروا لیں اور ضیا یا مشرف جیسے ریفرنڈم جتوا کے نئے صوبے بنوا لیں تو اس کے بعد جو حالات ہونگے وہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
مجھے نہیں پتہ کہ یہ کس کا آئیڈیا ہے، لیکن یہ سازش جس کی بھی ہے، وہ چاہتا ہے کہ ساری رائے عامہ اور احتجاج فیلڈ مارشل صاحب کے خلاف ہو تاکہ انہیں یحییٰ خان بنایا جاسکے۔
ایسا نہ کریں، پاکستان کی خاطر۔۔۔ ایسا نہ کریں!
پاکستان ہے تو آپ سب ہیں، اور ہم بھی ہیں، پاکستان نہیں تو کُچھ بھی نہیں!
آج کل غوریوں کے ستارے گردش میں ہیں۔ پہلے سیکریٹری ہیلتھ اسلم غوری کو ناکردہ جرم پر وزیراعظم نے معطل کر دیا، پھر صحافی بلال غوری کو ایک ویلاگ اور ٹویٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
My family is angry that why I am busy on social media during a quality time at Cafe Marly with this million dollar view…
I said… just a few tweets, then Mama is all yours 😍
Exclusive: As the great former cricketer languishes in a 6ft-by-8ft prison cell in Pakistan, his family are in an agonising state of limbo
🔗 https://t.co/D7XWxFWamu
آج مکہ معاہدہ کی جو عملی شکل نظر آ رہی ہے اسکی تعمیر میں فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی سوچ و فکر کا بہت بڑا ہاتھ ہے، وہ جب سے آرمی چیف بنے تھے مڈل ایسٹ سے تعلقات کو مضبوط کرنےمیں لگے ہوئے تھے۔ مڈل ایسٹ کے اسلامی عرب ممالک سے دوستی اور معاشی اشتراک کا خیال لازمی طور پر انہیں کا ہے اور گزشتہ 3سال سے مشرقِ وسطیٰ کے جتنے دورے انہوں نے کئے ہیں شاید وہ پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈ ہونگے۔ سوچ تو انکی تھی پھر حالات نے بھی انکے خواب کو عملی جامہ پہنانے کا موقع دیا
https://t.co/6xwyuYV3lr
Terrible statement. This is what happens when you have two and a half advisors, 10 cameras, and a mirror advising you on policy. But then who cares! Everything goes in Pakistan today!
پاکستان میں آخری ایک ہزار دھشت گردی کے واقعات کی فہرست بنا لیں اور دیکھیں ان میں خود کش حملہ آور، فدائین کون تھے؟ براہ مہربانی اس کو کسی قومیت کے خلاف بات نہ سمجھیں لیکن مسئلہ تب ہی حل ہو سکتا ہے جب ہم مسئلے کو مسئلہ مانیں تا کہ اس کے حل اور تدارک کی سعی کی جا سکے۔۔۔۔
دنیا میں سب سے مشہور سیریل کلر کا نام Ted Bundy تھا وہ بلا کا ہینڈ سم تھا اور قتل بھی عورتوں کو کرتا تھا اس نے تیس عورتوں کا ریپ اور قتل کیا تھا مگر جب وہ قید ہوا اس کو بوریاں بھر کر عورتیں خط لکھتی اس پر مرتیں ایک عورت نے جیل آ کر اس سے شادی کی تھی ابھی نیٹ فیکس پر جب اس کی سیرز چلی تو عورتیں پھر پاگل ہو گئیں نیٹ فلیکس کو وضاحت کرنی پڑی کہ وہ ایک سیریل کلر ہے ہوش میں آو
مجرم سزا یافتہ مردوں پر عورتوں کے کرش اور مر مٹنے کو ماہرین نفسیات اسے Hybristophilia کہتے یعنی ایسا نفسیاتی عارضہ جس میں مجرم مردوں میں کشش محصوص ہوتی ہے
مخصوص طرح کی عورتیں جن کو Dark Triad والے مردوں میں جو نارسسٹ ہوں مکیویلن ہوں سائیکو پیتھ ہوں ان میں کشش محسوس ہوتی ہے ایک sadistic pleasure ملتا ہے عمران خان عائلہ کے ساتھ گفتگو میں اسے کنکی سیکس کہہ رہا تھا ۔ماہرین نفسیات اسے sexual fetish کہتے ہیں
لمبا معاملہ ہے مگر دلچسب ہے