جی ایس پی پلس GSP+ فریم ورک کے تحت یورپی کمیشن کی حالیہ رپورٹ اُن خدشات کو مزید تقویت دیتی ہے جو پاکستان تحریکِ انصاف گزشتہ کئی برسوں سے اٹھاتی آ رہی ہے۔
رپورٹ میں انسانی حقوق، جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت ہلاکتوں، آزادیٔ اظہار، منصفانہ ٹرائل، عدلیہ کی آزادی، قانون کی حکمرانی اور شہری آزادیوں سے متعلق سنگین تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
یہ رپورٹ اس ہائبرڈ نظام کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے جس کے چند نکات کا جائزہ ہم اس تھریڈ میں لیں گے۔
یورپی کمیشن کے مطابق پاکستان نے بعض شعبوں میں قانون سازی ضرور کی ہے لیکن ان اصلاحات پر عملدرآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔
رپورٹ کے مطابق جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں سے متعلق رپورٹس میں اضافہ ہوا، خصوصاً بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں۔ یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ ان معاملات میں احتساب نہ ہونے کے برابر ہے اور جبری گمشدگیوں کو باقاعدہ جرم قرار دینے کے لیے بھی کوئی پیش رفت نظر نہیں آتی۔
1/8
تختیاں اتارنے اورتختیوں پرخان کانام لکھنے نالکھنے سےخان مائنس نہیں ہوتاخان مائنس ہوتاہے یہ ماننےسے کہ خان ایک فردہےجس سےرابطے کےزرائع ختم کرکےاس کے دیے��ئےنظریےاورسوچ کومفلوج کیاجاسکتاہے،اس تاثر کوتقویت دینےمیں ہم اپنےقول وفعل سےکس قدرسہولت کاری کررہے ہیں اس پرغورکریں!_مراد سعید
جیل میں صنم جاوید اور فلک جاوید کے لیے مشکلات بڑھ چکی ہیں، صنم جاوید گزشتہ 1 ماہ میں 2 سے 3 مرتبہ گردوں، کڈنی کے مسائل کا شکار ہوچکی ہیں، فلک جاوید کو جس سیل میں رکھا گیاوہاں بھی ایسی خواتین مجرمان کو رکھا گیا جو منشیات، ڈکیتی اور قتل کے الزمات میں قید ہیں جبکہ فلک جاوید سیاسی قیدی ہیں، یہ نظام بھول چکا ہے کہ "ات خدا دا ویر ہوندا اے"
عمران خان کو جیل میں اس لیے بھی رکھا گیا کہ اُس نے القادر یونیورسٹی بنائی، جہاں آج بھی نبی ﷺ کی سیرت اور تعلیمات پڑھائی جا رہی ہیں۔
وزیرِ مذہبی امور ڈاکٹر عدنان قادری
#ReleaseImranKhan
Imran Khan is more than a political leader; he is a symbol of resilience hope, and courage for millions of Pakistanis worldwide. He has inspired people with his commitment to justice, integrity, and the vision of a stronger, fairer, and more prosperous Pakistan!
#ReleaseImranKhan
صنم جاوید کی طبیعت کوٹ لکھپت جیل میں نہایت خراب ہو گئی صنم جاوید کو ہنگامی حالت میں اسپتال منتقل کرنے کے لیے طبی امدادی ٹیم فوری طور پر روانہ ہو گئی۔۔۔
@sanamkh22
خیبرپختونخوا حکومت صحافی برادری کی فلاح و بہبود اور آزاد صحافت کے فروغ پر عملی یقین رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہماری حکومت ملک کی واحد حکومت ہے جس نے پشاور پریس کلب کے لیے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کی۔ صحافیوں کی مضبوطی، جمہوریت اور عوام کے حقِ معلومات کی مضبوطی ہے۔
#ShafiJan #PeshawarPressClub #KhyberPakhtunkhwa
Noor Bukhari, charity begins at home, doesn’t it?
Your husband, Awn Chaudhry, was a star witness and key player in the so called Iddat case against Imran Khan and Bushra Bibi. Yet you remained silent about his role, the current regime’s treatment of women and children and those thrown into jail through politically motivated and sham cases.
Now you appear on social media lecturing others about the safety of the children. No one is questioning the seriousness of crimes against children but moral lectures ring hollow when your outrage is selective.
Hypocrisy looks bad on anyone. Stop preaching from a high horse when you refuse to speak about the injustice happening around you and inside your own home.
پاسپورٹ کے حوالے سے صبح سے جو پروپیگنڈا ہو رہا ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں۔ سب کو پتہ ہے پاسپورٹ اتھارٹی وفاق کے زیر انتظام ہوتی ہے۔ جب کوئی چیز وفاق کے انڈر ہے تو صوبائی حکومت کیا ایکشن لے سک��ی ہے؟ نہ کوئی ایسا بل پیش ہوا نہ پاس ہوا۔ یہ خیبرپختونخوا کے ایم پی ایز کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ ایم این ایز، سینیٹرز اور ان پر منحصر بچوں اور ان کی شریک حیات کے پاس بلیو پاسپورٹ ہوتا ہے۔ چاروں صوبوں کے ایم پی ایز کے پاس بھی پانچ سال کے لیے بلیو پاسپورٹ ہوتا ہے۔ ہم نے ایسا کوئی بل پاس نہیں کیا۔ اگر کسی کے پاس کوئی ثبوت ہے تو وہ سامنے لائے۔ سب سے کم مراعات اس وقت خیبرپختونخوا اسمبلی کی رہی ہیں۔ سب سے کم تنخواہ ایک لاکھ پچہتر ہزار خیبرپختونخوا ممبران اسمبلی کی ہے جو 2013 سے نہیں بڑھائی گئی۔ اس مثبت اقدام پر کوئی بات نہیں کرتا۔ شفیع جان
@ShafiJanPTI
"ہم بہنوں کو سپورٹ کی ضروت نہیں ہے ہم تینوں اکیلے بیٹھیں گے یہاں جو لوگ آتے ہیں وہ عمران خان کی محبت میں آتے ہیں ملاقات انہوں نے کروانی نہیں لیکن ہم یہاں آکر بیٹھ جایا کرینگے لیکن باقی سب نے پریشر بنانا ہے اپنے حقوق کے لیے عمران خان کے علاج اور قید تنہائی کے خاتمے کے لیے نکلنا ہے۔ ہم سب سے درخواست کررہے ہیں کہ اب اگلے فیز میں جائیں تحریک کی تیاری کریں"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK