CNN's Nick Robertson reports that India reached out to the US, Saudi Arabia, and Turkey for assistance in halting the conflict after Pakistan unexpectedly launched a relentless and massive missile barrage into Indian military installations.
ہم نے اپنی زندگی میں کبھی اتنا بڑا بلاک ڈاؤن نہیں دیکھا جو آج دیکھ رہے ہیں ۔۔۔ کرونا کے دنوں میں بھی یہ سب نہیں دیکھا ۔۔۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ حکومت عمران خان سے کتنی خوفزدہ اور ڈری ہوئی ہے ۔۔۔۔
حبیب اکرم:-
وہ DPO تو نظر ہی نہیں آ رہا ۔۔۔ اتنے بڑے بڑے بول بولنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔ تو بھائی اپنی نوکری کر بلا وجہ اٹھ کر چمچہ گری شروع کر دی اور ایسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ بننے لگ گیا ۔۔۔
عمران ریاض:- 😂🔥
یہ سٹوڈنٹس نہیں، یہ ابابیلوں کا وہ لشکر ہے جو وقت کے فرعون ہاتھیوں سے ٹکرا راہا ہے۔ یہ اللہ کی وہ ابابیلیں ہیں جنہیں نا کوئی ڈرا سکتا ہے نا جھکا سکتا ہے ✊
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی
Image Credit: @thebilal_a
#پنجاب_کالج#ShameOnPGC#سانحہ_پنجاب_کالج_لاہور
یہ 70..70 سال بڈھے جو آدھی رات کو بیٹھے ہیں کیا یہ آپ کیلئے بیٹھے ہیں ؟ نہیں یہ اپنے بچوں کی مستقل کی بدمعاش کیلئے بیٹھے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔
ثمینہ پاشا نے ایک بار پھر رگڑ دیا