مجھے ، ملنے چلے آؤ تو ، ہر منظر سیراب ہوجائے
میرے خیال میں آنا تو ، میری روح کی سیرابی ھے
کہنا خادم تمہارا ہوں ، اور دماغ ساتویں آسمان پر
تمہارے قول و فعل میں ، بس یہی اک بڑی خرابی ھے
https://t.co/8q5dmDg45U
ہمارے بارے میں تجھ کو جو بدگمانیاں ہے
وہ دشمنوں کی بنائی ہوئی کہانیاں ہیں
وہ جن کے ماتھے پہ ظاہر تھا بے ��فائی کا داغ
سنا ہے اج وہ اونچے گھروں کی رانیاں ہیں۔
🖤😎💔
https://t.co/za2TCeCh3e