دو تہائی پاکستانی نئے انتخابات چاہتے ہیں-عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی حکومت کی جانب سے دیئے گئے بہانے بھی مسترد کردیے-امپورٹڈ حکومت کو عوام کی کیا فکر کہ وہ انکی سنیں-انہوں نے تو بیرونی قوتوں کی سننی ہے-ملک کے تمام ترمسائل کاحل فوری,شفاف انتخابات ہیں
@Ipsos
یااللہ میرے وطن پر رحم فرما ، یہ اغیار کے مسلط کردہ چور تو ہمیں مہنگائی سے جیتے جی مار ڈالیں گے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ، غریب کیسے جئے گا اور کیسے اپنے بچوں کی پرورش کریگا ، ان چوروں کے بچے تو لندن امریکہ میں چوری کے پیسے سے محلات کے مالک ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
More agony yet to come. Nation has to come forward to drag out these imported from their offices on the streets otherwise this suffering will never end
#وہ_کون_تھا
غیرت ہے بڑی جہان تگ و دو میں! اور جب غیرت مسلم زندہ ہو تو للکار @FaisalJavedKhan کی سی ہوتی ہے
ہر کسی کی زبان پہ چرچے ہیں اس تقریر کے
قوم کا قابل فخر سپوت امپورٹڈ حکومت کیلئے ایک برا خواب فیصل جاوید یقیناً قوم کے ہیرو ہیں ہر محاذ پہ کلمہ حق بلند کرتے نظر آتے ہیں
As time went by, it became increasingly evident that Khan was the true leader and the right choice for Pakistan, since he drove the economy to 6% even in times of crisis, controlled inflation effectively, and provided relief to the public.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#petrolprice
Valiant lady of PTI @KanwalMna is exposing the selective standards of media and institutions. It's such a shame that no one brothers to question Maryam on her disparaging comments against army but rather statement of IK is being presented out of context
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
انہوں نے سکیورٹی اس لیے واپس لی کہ عمران خان ڈر جاۓ گا جلسے اور لانگ مارچ نہیں کرے گا، انشااللہ وہ جلسے بھی کرے گا اور لانگ مارچ بھی، اپنا مقصد کو حاصل کرکے رہے گا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پیٹرول ایک بار پھر مہنگا کردیا گیا اس بار پٹرول کی قیمت بڑھانےکی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے.
مگر اس کا بوجھ غریب عوام پہ ہی کیوں
جو اس ملک پر اپنے تجربے کرنے آئے وہ کیوں نہ اس بوجھ کو اٹھانے کا زمہ لیں کیونکہ اپنی جیبیں وہ بھریں اور قربانی غریب عوام واہ
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی کال پر وہاڑی میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جوکہ عوامی مرکز سے شروع ہوکر پریس کلب کے سامنے اختتام پذیرہوئی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
امپورٹڈ حکومت کے ایک دن میں تاریخی کام جو نظر آئے اور جو کام نظر نہیں آئے عوام سے چھپائے گئے وہ کینسرسےکم نہیں جو پاکستان کو اندر ہی اندر ختم کر رہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#چیف_الیکشن_کمشنر_استعفی_دو
شریفوں کا یہ غلام اب ایک پبلک آفس میں رہنے کے قابل نہیں رہا اسلئے چیف الیکشن کمشنر کو چاہیے کہ فوری طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں اور کسی غیر جانبدار شخص کو یہ عہدہ سونپا جائے جو اپنا کام ایمانداری سے کر سکیں نہ کہ کسی سیاسی جماعت کے حق میں کام کرے۔
شہباز شریف ملک میں مہنگائی افراتفری کی آگ لگا کر خود پورے ٹبر کے 54 افراد کے ساتھ ترکی میں عیاشیاں فرما رہے ہیں۔
ٹکسیڈو ٹائی (پینٹ کوٹ) پہن کر بننا John F Kennedy اور بات کرنے کے وقت پڑھنی پرچیاں۔
یہ حکومت ایک سازش اور کرپٹ سوچ کے تحت لائی گئی انشاللہ زلالت ان کا مقدر ہے
انکا ہتھیار عوام کو حقائق اور شعور سے دور رکھنا تھا
عمران خان اور اس کے سوشل میڈیا وولینٹییرز نے عوام کے شعور میں جو اضافہ کیا ہے
الحمداللہ آج ایک عام آدمی کسی بڑے تجزیہ نگار سے بہتر تجزیہ کی صلاحیت رکھتا ہے
اور اربوں روپے اشتہاریوں پر خرچ کر کے کیا جانے والا پروپیگنڈہ بے اثر ہے
Said this on May 16th that PMLN is in inevitable checkmate zone. Whatever they do will go against them. In the battle of nerves, they stand no chance against Imran Khan! They are going to continue suffering, people are cursing them everyday for their acts. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور