PAKISTAN KE HALAT DAIKHO OR DOLLORS DAIKHO 290 PR A GAYA HAY
#BecharaPakistani
OIL DAIKHO 580 RUPAY LETAR
PAKISTAN KE HALAT BAHATER KIS THRAN HON GAY
AKER KIS JAGA LE KAR JA RAHE HEN PAKISTAN KO
ملک میں اس وقت دو جنگیں لڑی جا رہی ہیں غریب روٹی کے لئے اور امیر اقتدار کے لیے جنگ لڑ رہا ہے
یا اللہ غریبوں پر رحم فرما
پتا نہیں اس حکمرانوں کا کیا ھو گا
اس ملک کا کیا بنے گا اللہ ہماری قوم کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
#Becharapakistani@imrankhan@maryamnawaz
اگر یہی راشد اسٹور کرنے کے بجائے دکانوں پر سستا کردیا جائے تو ہماری ماؤں بہنوں کو ایسے سڑکوں پر ذلیل نہ ہونا
#BecharaPakistani
پڑے اور نہ ہی اپنی جان سے ہاتھ دھو نہ کرے
اللہ پاک رحم کرے ہم سب پڑ
#BecharaPakistani
پاکستان میں ریشن کی کمی کی وجہ سے شہریوں کے لئے بھوک، بے غذائی اور حتی کہ بھوک مردگی جیسی شدید تباہیاں ہو رہی ہیں۔ اس کے علاوہ یہ سماجی انتشار، سیاسی بے تابی اور معاشی تباہی کی بھی وجہ بن رہی ہے۔ لہذا، پاکستان کی حکومت کو اس مسئلے کا فوری حل تلاش کریں۔
#BecharaPakistani
پاکستانی عوام کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں کسی کو ان کی عزت نفس کی پرواہ نہیں۔ وہ اپنی روزی روٹی کے لیے لڑ رہے ہیں لیکن سیاست دان ان کی خراب صورتحال کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
#BecharaPakistani@ImranKhanPTI@MaryamNSharif
ہمارے تمام لیڈر کو چاہیے اپنی آپسی جنگ کو چھوڑ کر ان غریبوں کے لیے مہنگائی سے لڑیں اگر عوام ہی بھوک سے اور غربت سے مر جائے گی تو ان کے لیے کرسی کس کام کی🤔
#BecharaPakistani@ImranKhanPTI@MaryamNSharif