میں پناہ ڈھونڈنا چاہتی ہوں کسی ایسے مقام پر
جہاں قدرت کے سوا کوئی آواز
کوئی منظر نہ ہو
جہاں نہ وحشت ہو
اور نہ کڑوی دنیا کے لہجے
فقط میں اور میرا تخیل ......!!!
@PoetAkhtarMahi رات کے آخری پہر میں جب شہر سو جاتا ہے،
تب بھی کہیں نہ کہیں کوئی دل آنے والی صبح کا خواب دیکھ رہا ہوتا ہے۔
یہی خواب قوموں کو زندہ رکھتے ہیں۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
اڈیالہ سے لے کر اُن گھروں تک جہاں آج بھی انتظار ہے،
یہ داستان اُن لوگوں کی ہے جو اپنے مؤقف کے لیے مشکلات سہہ رہے ہیں۔
27 ستمبر کو اُن کے لیے ایک پُرامن، باوقار اور قانونی آواز بنیں۔
حکومت ہربار غریب کوہی صبراورقربانی کادرس دیتی ہےمگر اپنےآرام میں ذرا کمی نہیں کرتی عام بندےکےپاس بچوں کےلیےراشن اورفیسوں کےپیسےنہیں ہیں اورسرکارکواپنےلیے جہازچاہیےجو پیسہ غریب کوسستاآٹادینےپرلگناچاہیےتھاوہ وی آئی پی کلچر پر اڑایا جا رہا ہے۔ یہ عام آدمی کے ساتھ سیدھی ناانصافی ہے؟
عمران خان کی رہائی ہی اس ملک کا واحد حل ہے۔ 27 ستمبر کو پرامن رہ کر بس اپنا مطالبہ سامنے رکھنا ہے۔ خان صاحب کی آزادی کے لیے اب ایک ہونا ہی پڑے گا۔ 27 ستمبر کی ڈیٹ یاد رکھیں اور پہنچیں۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
27 ستمبر کا یہ مارچ ہمارے بہتر مستقبل کے لیے ہے۔ خان صاحب نے ہمارے لیے جو تکلیفیں اٹھائیں وہ ضائع نہیں ہونی چاہئیں۔ سب ایک ہو کر نکلیں اور کپتان کی رہائی کی آواز بنیں۔ یہ جدوجہد خان کی واپسی تک چلے گی۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
خان صاحب نے ہمیشہ ہمارے لیے آواز اٹھائی ہے۔ آج ان کی رہائی کے لیے نکلنا ہمارا اپنا فرض بنتا ہے۔ اگر آج نہ نکلے تو پھر بعد میں پچھتانے کا فائدہ نہیں۔ 27 ستمبر کو سڑکوں پر آ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
27 ستمبر کا لانگ مارچ صرف عمران خان کی رہائی کے لیے ہے۔ ہم سب کو اپنے کپتان کا ساتھ دینے باہر نکلنا پڑے گا۔ جب تک ہم خود نہیں نکلیں گے بات اوپر تک نہیں پہنچے گی۔ بس 27 ستمبر کو سب نے سڑکوں پر لازمی آنا ہے۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
خان صاحب ہمارے اور ہمارے بچوں کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں۔ اب ہماری باری ہے کہ ان کی آزادی کے لیے کھڑے ہوں۔ 27 ستمبر کے مارچ میں بھائیوں سمیت لازمی جائیں۔ عوام کا باہر نکلنا ہی عمران خان کو واپس لائے گا۔
#ستمبر27_لانگ_مار��_بالقسط
ہماری خاموشی کی وجہ سے خان صاحب اندر بیٹھے ہوئے ہیں۔ ستمبر 27 ��و نکل کر اس خاموشی کو توڑنا پڑے گا۔ اپنے کپتان کو اب جلد سے جلد باہر لانا ہی لانا ہے۔ ابھی سے تیاری پکڑیں اور سب کو ساتھ ملائیں۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
پرامن احتجاج کرنا ہمارا پورا پورا آئینی حق ہے۔ 27 ستمبر کو نکل کر بتا دیں کہ پوری قوم کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔ گھر بیٹھ کر باتیں بنانے سے حالات نہیں بدلیں گے۔ باہر نکلیں اور خان صاحب کی رہائی کا سبب بنیں۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
27 ستمبر کا دن ثابت کرے گا کہ ہم اپنے لیڈر کے ساتھ کتنے سچے ہیں۔ جب سب لوگ ایک ساتھ نکلیں گے تو بات ماننی پڑے گی۔ کسی ڈر کے بغیر عمران خان کے لیے باہر آئیں۔ اس بار مارچ کو ہر حال میں کامیاب بنانا ہے۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
ملک میں نہ قانون رہا ہے نہ کوئی آئین، صرف اس کٹھ پتلی حکومت کی غنڈہ گردی چل رہی ہے۔ سچی بات کہنے والوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے اور عوام کو بھوک سے مارا جا رہا ہے۔ 27 ستمبر کو اس جابر حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل کر اپنا حق چھیننا پڑے گا۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
اس جعلی حکومت نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے اور ہر طرف ناانصافی کا راج ہے۔ عمران خان کو بلاوجہ جیل میں بند کر کے یہ سمجھتے ہیں کہ قوم خاموش ہو جائے گی۔ 27 ستمبر کو روڈز پر آ کر اس جابرانہ حکومت کو بتانا پڑے گا کہ قوم اب مزید ظلم برداشت نہیں کرے گی۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
اس حکومت کا کام صرف انتقامی کارروائیاں کرنا اور عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنا رہ گیا ہے۔ ملک میں کوئی روزگار نہیں، معیشت تباہ ہے اور حکمران ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ 27 ستمبر کو سڑکوں پر آ کر اس حکومت کی نااہلی کا پردہ چاک کریں۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
اس حکومت نے پورے ملک کو ایک جیل بنا دیا ہے جہاں سچ بولنے پر پابندی ہے۔ ظلم کی بھی کوئی حد ہوتی ہے اور اس جابر حکومت کا ظلم اب حد سے بڑھ چکا ہے۔ 27 ستمبر کا لانگ مارچ اس ظالم حکومت سے کپتان کو آزاد کروانے کا دن ہے۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط