ALERT: A security forces convoy has been attacked in Dera Ismail Khan, Saggu area of Khyber Pakhtunkhwa when militants fired on it, during the ambush one security personnel lost his life while three others have been injured: Official Sources
TKD podcast is back! We are committed to produce weekly episodes. This episode breaks down the Pakistani government’s recently announced "Azm-e-Istehkam" initiative against militancy. Subscribe on YouTube and like & Share.
https://t.co/yduoWyplum
Stop exploiting CSS aspirants after clearing the exam. Just saw a "CSP" giving a lec on the topic "AI has overstepped its bounds" frm recent exam.Fella couldn’t explain what AI is to save his life but considers himself an expert to guide 100s of students, wasting their time & res
چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نور عالم خان نے چیئرمین سی ڈی اے @Noormengal_ کو مخاطب کر کے کہا آپ آگے تشریف لے آئیں، میرے پاس آپ کے ادارے کی کرپشن کے دستاویزی ثبوت ہیں
چیئرمین #CDA نے بھی جواب میں کہا اگر ہیں تو سامنے لا��یں میں حاضر ہوں, جس پر نور عالم نے کہا اگر میں نے بتا دیا تو آپ کے ممبران پریشان ہوں گے...
چیئرمین CDA نے کہا میرے طرف سے اگر کچھ ہے تو کیس ایف آئی اے کو بھیج دیں... تاہم نور عالم چیئرمین CDA کے بولڈ سٹینڈ پر کوئی ��اطر خواہ جواب نہیں دے سکے اور کہا مجھے پتا آپ کے بورڈ میں کیا ہو رہا، چیئرمین CDA نے کہا ہم نے اب تک گیارہ بورڈ میٹنگز کی ہیں جن سب کے منٹس موجود ہیں اورpublicly available ہیں...
تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ نور عالم پس پردہ فیصل کریم کنڈی کے سری نگر ہائی وے والے پمپ کے ساتھ والی زمین پر کوئی کمرشل اجازت نامہ لینے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں. @M_AsadChaudhry
The Khorasan Diary’s founding Editor, @IftikharFirdous delivered a key lecture on international session “Threats Emerging from Afghanistan" organised by the Rajaratnam School of International Studied (RSIS) at the Nanyang Technological University, Singapore.
آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا تھانہ نون کا اچانک دورہ۔
تھانہ کا روزنامچہ، رجسٹرات، تفتیشی کمروں، حوالات و رہائشی کمروں کا جائزہ لیا۔ محرر تھانہ کی عدم موجودگی پر اسے تبدیل کرنے کے احکامات جاری کئے اور مجاز افسر کو اسکے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت کی۔ افسر مہتمم تھانہ کی عدم موجودگی پر وضاحت طلب۔
#ICTP #OPS #Islamabad #Police
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے لئے بڑی خوشخبری۔
پاکستان کے پہلے نیشنل پولیس ہسپتال کی تعمیرات کا کام شروع کردیا گیا۔
آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے ہسپتال کی جگہ کا دورہ کیا اور تعمیرات کے کام میں تیزی لانے کی ہدایت کی۔
یاد رہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے چند روز قبل100 بیڈز پر مشتمل ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔
#Islamabad #Police #ICCPO
Here's my Sunday column #RedZoneFiles for @TFT_
"The political challenge underwent at least three distinct phases, and all three are beginning to cast a shadow on what happens between now and the general elections"
https://t.co/0BUjGhlfNt
اسلام آباد میں ویمن پولیس اسٹیشن کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد ۔
وفاقی وزیر داخلہ راناثناءاللہ خان نے آئی سی سی پی او اکبر ناصر خاں کے ہمراہ نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔
نئی عمارت اسٹیٹ آف دی آرٹ اور خواتین کے لیے ہر قسم کی سہولیات سے آراستہ ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ
⏬
سیکھنے کا عمل جاری رہنا چاہیے
نوکیا کمپنی جب بکنےلگی اورمائیکرو سافٹ نےاسے خریدنےکا اعلان کردیا تو اس پریس کانفرنس کے دوران،
نوکیا کےCEO نے اپنی تقریر کا اختتام یہ کہہ کر کیا
"ہم نے کچھ غلط نہیں کیا،لیکن پھر بھی ہم ہار گئے"
اسکے ساتھ ہی،پوری مینجمنٹ ٹیم،بشمول وہ خود سب رو پڑے-1/4