#SindhPublicServiceCommission
ویسے ہی سائینداد کمیشن کے نام سے مشہور ہے۔ آئے روز ان کے پیپرس کی کہانی ہی عجب سننے مین آئے گی.کبھی پیپر آئوٹ،کبھی پیپر معیاری نہ ہونا،کبھی پیپر آئوٹ آف کورس تو کبھی سوال غلط،کبھی کسی سوال کے آپشن ہی غلط
باقی ہر سیٹ پے لکھا ہوا ہےنوٹ والے کا نام 😂