فلک نے جواب باجی عظمی کو دیا ہے آگ باجی حبافواد کو لگ گئی ہے مطلب ان کی نظر میں مریم کی کنیزیں عدالتوں کا مذاق اڑائیں وہ ٹھیک ہے
سچ کہتے ہیں مجاں مجاں دیاں بہناں
@falakjavaidkhan
🚨اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں صحافی احتشام عباسی پر غنڈوں کے حملے کی ویڈیوز سامنے آ گئیں
یہ اسلام آباد میں عدالت کے اندر سیکیورٹی کی صورتحال ہے
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحی آفریدی روز پریس ریلیز نکال کر اپنی کارکردگی کے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں
اگر اسلام آباد میں یہ صورتحال ہے تو بلوچستان میں کیا ہوتا ہوگا ؟
اب ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی
ہر پاکستانی دیکھے کہ صورتحال کس طرف جارہی ہے ؟
اگر آج یہ سب ہو رہا ہے تو آنے والی نسلوں کے ساتھ کیا ہوگا ؟
پاکستان رہنے کے قابل نہیں رہ گیا،
یہاں اوپر سے نیچے تک غنڈوں کا راج ہے
بندوق ، گولی اور بدمعاشی
ہے
یہ سب ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جانے والی چیزیں ہیں ،
کیا چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں گے ؟
اگر عدالتوں میں سائلین کے ساتھ یہی ہونا ہے تو لوگ عدالتوں میں کیوں اور کیسے جائیں گے ؟
اللہ قوم عاد پر عذاب کی دو وجوہات بتاتا ہے ، ایک مضبوط محل بناتے اور دوسرا لوگوں کو بیدر دی سے پکڑتے ۔ یہ دونوں صفات جدید دور کی ہارڈ سٹیٹ Hard State کی ہیں ۔اللہ اسی آیت میں اس سے ڈرنے کا حکم دیتا ۔ ایسا نہ کیا تو قوم عاد جیسا عذاب آپ کو جلد گھیر لے گا ۔کیونکہ اللہ اپنے طریقۂ کار کو تبدیل نہیں کرتا (الفتح ۲۳)
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند جج کو سلام 🔥🔥
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا. کہا میں واٹساپ پر بھیجے گئے، فیصلے نہیں سنا سکتا۔
Imran Khan’s popularity and the trust the people of Pakistan have in him is seen as a threat by the regime which has kept him in illegal detention for over three years.
“They are doing everything they can to keep him away from the public eye and disappear him.” - Sulaiman Khan
#FreeImranKhan
راولاکوٹ میں ہونے والے ایکشن کمیٹی کے پرامن احتجاج پر فورسز کی طرف سے اپریشن کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں کئی بے گناہ شہری شھید ہو چکے ہیں۔۔
خدارا کشمیریوں کے لیے آواز اٹھائیں۔۔
راولاکوٹ میں جو ظلم و بربریت ہو رہی ہے اسے دنیا تک پہنچائیں۔۔۔۔
دلیر جج۔ جسٹس محمد راحیل کامران شیخ اے پتر ہٹاں تے نئی وکدے۔ کیا کسی جنرل نے بھی استعفی دیا ہے ؟ لیکن ہمیں یہی بتایا گیا کہ سب سے دلیر پاکستان میں ہمارے جنرلزُ ہیں۔
یوتھ ونگ نے بہترین کام کیا ہے۔ ان شاء اللہ جنوبی خیبرپختونخواہ سے ایک بڑے قافلے کے ساتھ لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔
یاد رہے، یہ کال نہ واپس ہو گی اور نہ رہائی سے پہلے ختم ہوگی۔
اللہ ہم سب کا مددگار ہو
#PAKWatch🇵🇰: Kasim Khan CALLS OUT THE INHUMANE TREATMENT of his father, IMRAN KHAN, BY THE CORRUPT PAK MILITARY GOV'T:
“It’s very clear that they [the Pak gov't] are blatantly trying to kill Imran Khan in prison.”
PAK = NO RULE OF LAW = FREE CAPTAIN PAK.
سپریم کورٹ نے دو ہفتوں پر حکم دیا تھا اس پر بھی عمل درآمد نہیں ہوا،توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہوئی ہے لیکن 16 ستمبر کی تاریخ دینا ایک delay tactic ہے۔
قاسم و سلیمان
ایک ماں جسے اپنے گھر کی دروازے سے اٹھایا جاتا ہے جب کہ اس کے بچے اندر سو رہے ہوتے ہیں شوہر گھر پر نہیں ہوتا سوچیں اس کے بچوں کو کتنی ازیت ہوگی جب اٹھے ہوں گے اور والدہ گھر پر نہیں ہوگی ۔۔۔سبین یونس کے لیے اواز اٹھائیں
@sabeen_younas#ReleaseSabeenYounas
عظمیٰ بخاری صاحبہ اور مریم نواز صاحبہ کی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ زعیم لغاری اُن سے معافی مانگے۔ اب خبر چلائی جا رہی ہے کہ زعیم لغاری نے عدالت میں عظمی بخاری صاحبہ سے معافی مانگ لی۔
۔ جب تک میرا رب نہ چاہیں , دنیا کی کوئی طاقت مجھے اُن کے سامنے جھکا نہیں سکتی۔ فیصلہ میرا رب کرتا ہے۔
عدالت میں معزز جج صاحب موجود تھے، تقریباً 30 سے 40 وکلا موجود تھے، صحافی موجود تھے۔ میں کھلا چیلنج دیتا ہوں:
ان میں سے کوئی ایک شخص سامنے آ کر ثابت کر دے کہ زعیم لغاری نے عظمیٰ بخاری صاحبہ سے معافی مانگی ہے۔
صرف ایک شخص یہ ثابت کر دے کہ میں نے عدالت میں معافی مانگی تھی، تو میں تحریری طور پر دوبارہ معافی مانگنے کے لیے تیار ہوں۔
نہ میں نے معافی مانگی، نہ میں نے سر جھکایا، اور نہ جھکاؤں گا انشاءلله۔
"وہ سب سے پُرسکون اور بے خوف انسان ہیں جن سے میں نے کبھی ملاقات کی ہے، اس لیے یہ سننا انتہائی تشویشناک ہے کہ تنہائی نے ان پر کس قدر اثر ڈالا ہے۔ دس ماہ تک انسانی رابطے سے محروم رہنا کسی کے لیے بھی انتہائی مشکل ہوگا۔"
سلمان خان 🚨
They Used to call him the Greek God of Cricket,His Looks were justifying his performance and visa Versa,One of the widely Acknowledged Players not only in the sub continent but all over the world , Kapil Dev Recalled how IMRAN created an impact not only over his team but as well as the opponents،،۔۔۔۔
دیکھیں ناظرین ، یا تو آپ کو عمران خان اور اسکی بہنوں پر یقین ہے کہ عمران خان نے کہا کہ ان پر سختیاں ہیں ، اخبار اور ٹی وی بند ہے ، قید تنہائی ہے اور ان پر ظلم ہورہا ہے۔
یا پھر آپکو تبصرہ پاڑوں پر یقین ہے کہ عمران خان نے کیک کھایا ہے ، عمران خان سہیل آفریدی سے بھی خوش ہے ، بیرسٹر گوہر سے بھی خوش ہے، فوجی جرنیل عمران خان سے خوش و خرم ہیں اور سب اچھا چل رہا ہے۔
I appealed to the Secretary General of the Commonwealth to make representations to the government of Pakistan on behalf of @ImranKhanPTI .
I said “The Commonwealth Charter commits its members to democracy, human rights, the rule of law, good
governance and the separation of powers. Those principles have meaning only if the Commonwealth is prepared to defend them when they come under serious pressure within a member state.”
My original letter is in the next post. Here is the response I received.
As a former Minister for the Commonwealth, I recognise this for what it is- code for saying “we are doing absolutely nothing”.
It is, frankly, a disgrace.