اے محسنِ پاکستان
آپ نے ہمیں ایٹمی طاقت بنایا مگر ہم آپکو وہ مقام نہ دے سکے جو آپ کا حق تھا۔
آج ہر پاکستانی کے دل میں ایک خلش ہے۔۔۔
ہم شرمندہ بھی ہیں اور شکر گزار بھی
آپکی عظمت کو سلام🫡
پروردگار جنت الفردوس میں اپکو اعلیٰ مقام عطا فرمائے
#یوم_تکبیر#28May#Youm_E_Takbeer
عظمی بخاری کے ماضی میں مریم نواز کو کہے گئے الفاظ
آپ ایک کونسلر تک منتخب نہیں ہوسکتی ہیں
اور پھر آپ سب نے دیکھا بوٹوں کی مدد سے وزیر اعلی منتخب ہوئی
اس کلپ کو جتنا پھیلائیں گے انکو مرچیں آئیں گی