جوان کا پیغام 🔥
ریاست لوگو کی حفاظت کرتی ہے, نا کہ لوگو کو اغواء
باشعور نوجوان سوال اُٹھاتے ہیں, ایسے سوالات جس کے نتیجے میں اغواء کرتے ہیں, سوال کا جواب دے نہیں سکتے بس اغواء کرو!!
لیکن کب تک اور کتنا ظلم کروگے؟؟
🇵🇸🇧🇩 “The people of Bangladesh, who believe in democracy, remain deeply concerned about the plight of the freedom-seeking Palestinian people. Bangladesh once again reaffirms its unwavering support for their legitimate demands, including their right to self-determination and their right to establish an independent state of Palestine.”
🇵🇸🇪🇸“Imposing an arms embargo on the Netanyahu government in Israel …and unequivocally condemning the genocide that Netanyahu is still perpetrating in Gaza.”
🚨 تحریک لبیک کے کارکنان کا مرید کے میں قتل عام کیا گیا، یہ ایک بہت بڑا ظلم تھا جس کے خلاف پوری قوم نے یکجا ہو کر آواز بلند کی
27 ستمبر کو تحریک لبیک کے کارکنوں کو خود پر ہوئے ظلم کے خلاف نکلنا چاہیے، آپ پاکستان کا پرچم بلند کریں اور نکل آئیں، ان ظالموں کو تب ہی شکست ہو گی جب سب مظلوم یکجا ہو کر نکلیں گے
🚨France, UK, Canada, Denmark, Spain, Finland, Ireland, Iceland, Norway, Poland, Portugal and Sweden issued a joint statement announcing national bans or further action on trade in goods from illegal Israeli settlements.
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
سہیل آفریدی کی حکومت میں تحریک لیبک کے خلاف ایف آئی آرز کا سلسلہ جاری
ختم نبوت کانفرنس کرنے پر تحریک لیبک کے 14 افراد پر مقدمہ درج
سہیل آفریدی کا زور بھی اس طبقے پر چلتا جس کو ریاست کریش کر رہی ہے
ایف آئی آرز کروانے کا شوق ہے تو ڈرون حملوں کے خلاف کروائی جائے جو عمران خان کا حکم ہے
اتنی طاقت ہے تو ن لیگ والوں پر کرو اختیار ولی اور امیر مقام پر کرو