کہتے اگلی باری پاکستان کی ہے
پاکستان اس دنیا کا ایک ٹف لونڈا ہے یہ بات امریکی بھی جانتے اسرائیلی بھی انڈین بھی
چیک کریں فوج کے ترجمان نے ٹھوک کر کہا تھا سارے آ جاؤ اوپر سے نیچے سے جہاں سے چاہو آ جاؤ
تحریک لبیک پر تاریخی ظلم دیکھ کر مجھے عمران ریاض خان کے یہ الفاظ یاد آ گئے ...
جب تک اکیلے اکیلے مار کھاتے رہو گے ساروں کو پھینٹا لگتا رہے گا، یہ آگ آپ کے دروازے تک بھی آئے گی، ہر ایک کے دروازے تک آئے گی.
We get a lot of hate on 𝕏 from 🇮🇳 for supporting brotherly 🇵🇰.
Many of them claim 🇹🇷 "backstabbed" 🇮🇳 because 🇮🇳 was apparently one of the literally DOZENS of countries that sent us help for an earthquake, including (of course) 🇵🇰.
Frankly, we're yet to see anyone from any of the other countries ever boast about it.
So, let us just say this: Thank you, 🇮🇳, for acting like a civilized country for once and assisting people in need after a NATURAL DISASTER. But the war between you and 🇵🇰 has nothing to do with it!
Now, let us play your game and remind YOU that 🇹🇷 was one of the first countries to send emergency aid, antiviral vaccines and expensive medical equipment (ventilators) to 🇮🇳 during the early days of #COVID when 🇮🇳 citizens were dying by the thousands every day. You're welcome!
By your logic, you backstab 🇹🇷 every day with your racist, Islamophobic and terroristic policies against all Muslims of the subcontinent.
We will ALWAYS back the righteous, and #Pakistan, not #India, is in the right here for defending not only Pakistanis, but all Muslims of the region against Hindu/Buddhist atrocities, as documented by the UN, HRW, Amnestry Int'l and other human rights monitoring groups.
دیکھو تم نے ہم پر غداری کے فتوے لگائے اور ہمارے پوسٹر وطن عزیز کی شہراہوں پہ لگائے مگر ہم نے 48 گھنٹے جاگ کر تمہارا ساتھ دیا اور ہم نے ثابت کیا کہ ہم ہی محب وطن ہیں
تم بھی اب محبت وطنی دکھاؤ اور ہمارے لیڈر کو رہا کر دو ۔۔۔
‼️بھارت کے پنجاب میں سکھ برادری کی جانب سے مزاحمت کا آغاز ہو چکا ہے۔
پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا — اگر کسی میں ہمت ہے تو آزما کر دیکھ لے۔
ہم بھارتی حکومت کی جنگی پالیسیوں کا حصہ نہ بننے اور ان کے احکامات کو مسترد کرنے پر بھارتی پنجاب کے عوام کے شکر گزار ہیں۔
ہم اس بات کی قدر کرتے ہیں کہ بھارتی پنجاب کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جا رہی۔
ان شاءاللہ، خالصتان جلد آزادی حاصل کرے گا۔
پاکستان کے حملوں کا خوف
ممبئی، دہلی گجرات میں لائیٹس بند، ایمرجنسی سائرن بج گیے۔
پاکستان کسی بھی وقت حملہ کرسکتاہے
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کے 40 لڑاکا طیارے شکار کے لئے نکل گئے ہیں۔
🚨🚨*ٹاپ بریکنگ*🚨🚨🚨
پاک فضائیہ نے ایوانتی پورا کے جنوب مغرب میں 17 ناٹیکل مائل بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا
اب تک پاک فضائیہ، بھارتی فضائیہ کے تین جنگی طیارے گرا چکی ہے
ہندوستانی میڈیا بھوکلاہٹ میں مسلسل پاکستانی فضائیہ کے اور جھوٹی طیاروں کے نقصان کی من گھڑت خبریں چلا رہا ہے
پاک فضائیہ کے کسی بھی طیارے کو کوئی نقصان نہیں ہوا
🇦🇿❤️🇵🇰
اے ترک-اسلامی دنیا!
آج خاموش رہنے کا دن نہیں، اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے ہونے کا دن ہے!
صدیوں سے امت کا فخر اور محافظ پاکستان آج دشمن کے حملے میں ہے!
پاکستان اکیلا نہیں، پوری امت کا دل اس کے ساتھ دھڑک رہا ہے!
تمام مسلم ممالک اپنی افواج کو تیار رکھیں اور اپنے بھائیوں کی حفاظت کریں!
ظلم کے سامنے خاموش رہنے والا گونگا شیطان ہے — اور ہم وہ کبھی نہیں بنیں گے!
آئیے متحد ہوں، ایک دل، ایک مکا بن جائیں!
@SdqJaan یہ لڑکی لندن سے قانون کی ڈگری لے کر آئی ہے اور سندھ کے دانشور جامی چانڈیو کی بیٹی ہے ـ ایڈووکیٹ رماسا جامی چانڈیو۔
اور یہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کی ممبر ہے۔
@muqadasawann یہ لڑکی لندن سے قانون کی ڈگری لے کر آئی ہے اور سندھ کے دانشور جامی چانڈیو کی بیٹی ہےـ ایڈووکیٹ رماسا جامی چانڈیو۔
اور یہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کی ممبر ہے۔
@MashwaniAzhar اپنے ہاتھ سے بار میں پولیس گردی کی روایات ڈال رہے ہیں وکلاء جو کہ پورے ملک کے وکلاء کے لیے سنگین ہے۔ تمام پارٹیوں کے وکلاء کو اس پر سوچنا چاہیے۔ پولیس کی اتنی ہمت نہیں ہونی چاہیے کہ وہ کورٹ سے کسی بھی وکیل کو بنا کورٹ آرڈر کے اُٹھائے۔