آلحمداللہ ، جو تحریک قائد محترم نوازشریف صاحب نے ووٹ کو عزت دو شروع کی تھی وہ آج آلحمداللہ کامیاب ہو چکی ہے ۔
تمام سازشی اللہ کے فضل سے بے نقاب ہو چکے ہیں ۔
آللہ نے قائد محترم کو ہر مقام پر سرخرو کیا ہے ۔
آج فتنہ خان کی تمام سازشیں بے نقاب اور ناکام ہو چکی ہیں۔
فتنے خان سے رسیدیں مانگنے کا وقت آ گیا ہے ۔
ہم نے اس گھڑی چور سے پوچھنا ہے ۔
گھڑی کس کو بیچی ؟
گھڑی اصل میں کتنے کی بیچی ؟
گھڑی کے پیسہ پاکستان میں کس کے جہاز میں منی لانڈرنگ کر کے لایا گیا ؟
New Trend
فتنے خان سے رسیدیں مانگنے کا وقت آ گیا ہے ۔
ہم نے اس گھڑی چور سے پوچھنا ہے ۔
گھڑی کس کو بیچی ؟
گھڑی اصل میں کتنے کی بیچی ؟
گھڑی کے پیسہ پاکستان میں کس کے جہاز میں منی لانڈرنگ کر کے لایا گیا ؟
انشاء اللہ اس ملک کی بہتری کے لئے ہمیشہ قائد محترم محمد نوازشریف نے بہترین فیصلہ کئے ہیں۔
اور آج پاکستان کی سیاست کا محور نوازشریف ہیں انشاء اللہ اب بھی اس ملک کے بہترین فیصلہ قائد محترم محمد نوازشریف کی قیادت اور رہنمائی میں ہوں گئے ۔
استغفراللّٰہ ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے طیبہ گل کو تلاشی کے بہانے برہنہ کر کے تلاشی لی اور پھر ویڈیو بنا کر اُس کے شوہر کو دکھاتے رہیں حکومت وقت سے گزارش ہیں کہ اچھے والی تحقیقات کروائیں پھر اسی طرح شہزاد سلیم کو ننگا کر کے نیب بلڈنگ کے سامنے چھتر پھیریں جائیں
عمران ریاض 2016 میں ایکسپریس میں معمولی رپورٹر تھا،ایک موٹرسائیکل تھی،پی ٹی آئی کی حکومت بننے کے بعد عمران ریاض ارب پتی بن گیا،آج عمران ریاض کے پاس 18 اسلحہ لائسنس ہیں،عالی شان گھر،بینک بیلنس،قیمتی گاڑیاں اور پلاٹس ہیں۔میں 2009سے رپورٹنگ کررہا ہوں آج بھی معمولی تنخواہ ہے۔