ہیلتھ کارڈ لانے کا مقصد یہ تھا کہ سرکاری ہسپتال اب بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں، آدھے مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانے چاہئیں، لیکن عمران خان کی نفرت میں ہیلتھ کارڈ ختم کر دیا گیا۔ صدیق جان
#pakistan@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ وہ دلیر بچی نے جس نے پمز اسپتال میں لگنے والی آگ سے اپنے بھتیجے کو بچایا اور دو تین عورتوں کو بھی باحفاظت نکال لائی
لیکن افسوس سیکورٹی گارڈ نے ان کو ایک کمرے میں بند کردیا اس بچی نے اسپتال کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔
صبح جب اسپتال میں آگ لگی تو عملے نے اپنی جان بچانا ضروری سمجھا اگر اس وقت عملے کا ایک بندہ ایک بچے کو اٹھاتا تو یقین مانیں چودہ بچے جو شہید ہوئے ہیں وہ بچ جاتے لیکن
عملے نے اپنی جان کو بچانا ضروری سمجھا
جیسے آگ لگی یہ منیبہ نامی بچی اپنی بھابھی کے ساتھ وہیں موجود تھی اس نے اپنے ننھے بھتیجے کو باحفاظت نکال لیا
یہ اور بھی بچوں کو بچانا چاہتی تھی لیکن اسپتال کے گارڈز نے بدنامی کے ڈر کے
اس کو اور دوسری عورتوں کو ایک کمرے میں بند کردیا
اس کے بعد وہ سب اپنی جانیں بچانے لگے
آپ کیا کہتے ہیں اسپتال کی انتظامیہ کے ساتھ کیا ہونا چاہیئے بچی کی ویڈیو پہلے کومنٹ میں ہے ۔
😪😪😪😓
#Islamabad #pumzs #Hospital #Sadnews #Viral #Doctorsung
اسلام آباد کو کسی نئے پارک کسی نئے پل انڈرپاس اسٹیڈیم کی ضرورت نہیں اسلام آباد کو جدید سرکاری ہسپتال کی ضرورت ہے اس کے ساتھ اسلام آباد کے شہریوں کو صاف پانی، جدید ریسکیو نظام اور درختوں کی ضرورت ہے
سلطان نورالدین زنگی عشاء کی نماز پڑھ کر سوئے کہ اچانک اٹھ بیٹھے اور نم آنکھوں سے فرمایا "میرے ہوتے ہوئے میرے آقا میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کون ستا رہا ہے" .آپ اس خواب کے بارے میں سوچ رہے تھے جو مسلسل تین دن سے انہیں آ رہا تھا۔ اور آج پھر چند لمحوں پہلے انھیں آیا جس میں سرکار دو عالم نے دو افراد کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ یہ مجھے ستا رہے ہیں.
اب سلطان کو قرار کہاں تھا، انہوں نے چند ساتھی اور سپاہی لے کر دمشق سے مدینہ جانے کا ارادہ فرمایا .اس وقت دمشق سے مدینہ کا راستہ ٢٠-٢٥ دن کا تھا مگر آپ نے بغیر آرام کیئے یہ راستہ ١٦ دن میں طے کیا. مدینہ پہنچ کر آپ نے مدینہ آنے ور جانے کے تمام راستے بند کروائے اور تمام خاص و عام کو اپنے ساتھ کھانے پر بلایا.
اب لوگ آ رہے تھے iور جا رہے تھے ، آپ ہر چہرہ دیکھتے مگر آپکو وہ چہرے نظر نہ آے اب سلطان کو فکر لاحق ہوئی اور آپ نے مدینے کے حاکم سے فرمایا کہ کیا کوئی ایسا ہے جو اس دعوت میں شریک نہیں .جواب ملا کہ مدینے میں رہنے والوں میں سے تو کوئی نہیں مگر دو مغربی زائر ہیں جو روضہ رسول کے قریب ایک مکان میں رہتے ہیں . تمام دن عبادت کرتے ہیں اور شام کو جنت البقی میں لوگوں کو پانی پلاتے ہیں ، جو عرصہ دراز سے مدینہ میں مقیم ہیں.
سلطان نے ان سے ملنے کی خواہش ظاہر کی، دونوں زائر بظاہر بہت عبادت گزار لگتے تھے. انکے گھر میں تھا ہی کیا ایک چٹائی اور دو چار ضرورت کی اشیاء.کہ یکدم سلطان کو چٹائی کے نیچے کا فرش لرزتا محسوس ہوا. آپ نے چٹائی ہٹا کے دیکھا تو وہاں ایک سرنگ تھی.
آپ نے اپنے سپاہی کو سرنگ میں اترنے کا حکم دیا .وہ سرنگ میں داخل ہویے اور واپس اکر بتایا کہ یہ سرنگ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی قبر مبارک کی طرف جاتی ہے،
یہ سن کر سلطان کے چہرے پر غیظ و غضب کی کیفیت تری ہوگئی .آپ نے دونوں زائرین سے پوچھا کے سچ بتاؤ کہ تم کون ہوں.
حیل و حجت کے بعد انہوں نے بتایا کے وہ نصرانی ہیں اور اپنے قوم کی طرف سے تمہارے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جسم اقدس کو چوری کرنے پر مامور کے گئے ہیں. سلطان یہ سن کر رونے لگے ، اسی وقت ان دونوں کی گردنیں اڑا دی گئیں.
سلطان روتے جاتے اور فرماتے جاتے کہ"میرا نصیب کہ پوری دنیا میں سے اس خدمت کے لئے اس غلام کو چنا گیا".
اس ناپاک سازش کے بعد ضروری تھا کہ ایسی تمام سازشوں کا ہمیشہ کہ لیے خاتمہ کیا جاۓ، سلطان نے معمار بلاۓ اور قبر اقدس کے چاروں طرف خندق کھودنے کا حکم دیا یہاں تک کے پانی نکل آے .سلطان کے حکم سے اس خندق میں پگھلا ہوا سیسہ بھر دیا گیا۔
منقول
کیا آج پاکستان کو سمجھ آئی @ImranKhanPTI نے صحت کارڈ کیوں متعارف کروایا تھا؟ کیا آج پاکستانیوں کو سمجھ آئی ان کا اصل لیڈر کون ہے؟ کیا پاکستانی اب بھی ڈر کر گھر بیٹھے رہیں گے؟
I would suggest PM and his cabinet should have all their tests and treatment at PIMS from now on and their children/grandchildren should only be birthed at PIMS.
No inquiry will ever be needed again, as all certification and SOPs shall be up to the mark.
He’s endured over 3 years in solitary confinement without breaking, but his body is paying the price. - @Kasim_Khan_1999 on Imran Khan’s detention and health concerns.
#TorturingImranKhanIsACrime
Khan’s international lawyer @JaredGenser said the prison conditions amounted to “slow-motion murder”.
“When Imran Khan is saying that what is happening to him is directly comparable to Morsi, I think that tells the grave story we’re in today,” @sayedzbukhari said. #FreeImranKhan
ثابت ہو گیا ہے کہ جن سے 28 کلومیٹر کا اسلام آباد اور صرف دو ہسپتال تو سنبھالے نہیں جاتے، وہ چھوٹے صوبے بنا کر سنبھال تو نہیں سکیں گےـ ہاں یہ ضرور ہوگا کہ وہ مزید کئی مصطفیٰ کمال، طلال چوہدری یا عطاء تارڑ جیسے درجنوں فارم 47 والے وزیر بنا کر قوم پر ٹھونس دیں گےـ
یا اللہ پاکستان پر رحم کر اور ان بے حس وحشی درندوں سے نجات دلوا !!
#PIMs
🚨جماعت اسلامی دس دن سے ملک بھر میں احتجاج کررہی ہے ، پوری ریاست ان کو پروٹوکول اور تحفظ فراہم کررہی ہے
دوسری طرف آج ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ اور زبیر نیازی کے حلقے میں میلاد شریف کا پروگرام رکھا گیا اور اس کے بعد لنگر تقسیم کیا جارہا تھا تو پنجاب پولیس زبیرخان نیازی کی والدہ سمیت شرجیل نیازی، سعدیہ ایوب، مبین احمد، خالد اعوان اور دیگر پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرکے لے گئی
یہ حماد جاوید ہیں، جو مقدمہ 23/96 میں گرفتار ہوئے تھے اور گزشتہ تقریباً ساڑھے تین سال سے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔
گزشتہ ہفتے انہیں دل میں شدید تکلیف ہوئی۔ جیل کے ڈاکٹرز نے وہیں ان کا علاج کیا اور ECG بھی کی۔ ان کی دل کی دھڑکن 126 تک پہنچ گئی تھی۔
خدارا حماد جاوید کی حالت کو نظرانداز نہ کیا جائے 🙏🏻
خدا کا شکر ہے کہ جب دنیا کرونا وائرس کی لپیٹ میں آئی تب پاکستان کا وزیراعظم عمران خان تھا۔ موجودہ نااہلوں اور فارم سنتالیس کی پرچیوں کا ٹولہ ہوتا تو ملک کی آدھی آبادی کرونا سے اور آدھی بھوک سے مر کھپ چکی ہوتی۔ یہ وہی مسترد شکلیں ہیں جو سمارٹ لاک ڈاون کا مذاق اڑاتی تھیں جس کو بعد میں دنیا بھر نے کامیاب حکمت عملی تسلیم کیا تھا۔ امریکہ، چین اور یورپ کی بڑی معیشتیں جب ہل گئیں تھیں تب پاکستان ترقی کر رہا تھا۔ ہمارا ٹیکسٹائل سیکٹر جو ابھی بند پڑا ہے ان کے پاس اتنا کام تھا کہ آرڈر پورے نہیں ہو رہے تھے۔
ان نااہلوں سے تو اسلام آباد کا ایک سرکاری ہسپتال نہیں چل رہا، ملک خاک چلانا ہے۔ چار سال میں ہر شعبہ تباہی اور تنزلی کی داستان بن چکا ہے۔ ابھی یہ صرف عوام کی کھال اتار کر ٹیکس سے اپنی عیاشیوں کے خرچے پورے کر رہے ہیں۔
ہیلتھ کارڈ لانے کا مقصد یہ تھا کہ سرکاری ہسپتال اب بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ، آدھے مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانے چاہئیں لیکن عمران خان کی نفرت میں ہیلتھ کارڈ ختم کردیا گیا
ہیلتھ کارڈ کے لیے کہا گیا کہ پیسے نہیں ہیں لیکن میڈیا کو پچاس ارب سے زائد دینے ، گیارہ ارب کا جہاز خریدنے ، آئی پی پیز کو ہزار ہا ارب دینے ، آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں بڑھانے ، اراکین اسمبلئ، اسپیکر ، چیئرمین سینٹ اور وزرا کی تنخواہیں بڑھانے کے لئے پیسہ موجود ہے ، یہ اشرافیہ کا نظام ہے
🔸 میرے یونیورسٹی کے پُرانے کولیگز بتا رہے ہیں کہ ،
سرحد یونیورسٹی کے 35 سے زیادہ سٹوڈنٹس کو ہاسٹلز سے گرفتار کرکے ان پر تشدد ہو رہا ہے اور ان کے خلاف ایف آئ آرز کروا رہے ۔۔ احتجاج میں شامل لڑکیوں کو بھی یونیورسٹی سے نکالنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہے اور ان کے والدین سے رابطہ کرکے دباؤ ڈالا جارہا ہے ۔
🔸 کیا یونیورسٹی میں کوئ ذمہ دار ایڈمنسٹریشن نہیں ہے جو سٹوڈنٹس کے حقوق کا تحفظ کرے ؟
🔸 سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے لئے آواز اُٹھائیں پلیز