دوسری تصویر دیکھیے جس میں جائے وقوعہ پر پڑے پستول کا چیمبر پیچھے جا کر لاک ہو گیا ہے جو صرف اس وقت ہوتا ہے جب آخری گولی بھی چلا دی جائے۔ صرف ایک گولی چلنے پر یہ ممکن نہیں۔
اطلاعات ہیں کے نون لیگ اور پی پی پی صوبوں کے معاملے پر ایک دوسرے کے پیچھے چھپنے کی بھرپور تیاری کر رہی ہیں۔ ٘کھیل کافی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔
"ان لوگوں کے لیے پیغام ہے جنہوں نے عمران خان کو جیل میں قید کیا ہوا ہے ،جنہوں نے پاکستان میں جمہوریت کو ختم کردیا ہے، جنہوں پاکستان کا نظام تباہ کردیا ہے ان کو میرا پیغام ہے کہ جو جوش ،جزبہ اور جنون میں ان جوانوں میں دیکھ رہا ہوں ان کی آنکھوں میں نفرت ہے یہ جوش جزبہ ایک بار سڑکوں پر آگیا تو اس کو کنٹرول کرنا کسی کے بس میں نہیں رہے گا"۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
#LongMarchOnSeptember27th
میرے والد کا وزن کم ہوگیا ہے، صورتحال بہت خطرناک ہے ، ان کے پاس عمران خان کو قتل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ ان کا جیل پر مکمل کنٹرول ہے، عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا کچھ عرصہ قبل پیئرز مورگن کو دیا گیا انٹرویو
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan
عمران خان صاحب کی رہائی اور صحت کے حوالے سے پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے پی ٹی آئی لندن اور پی ٹی آئی ایسٹ آف انگلینڈ کے کارکنان کا احتجاج جاری۔
#ImranKhanHealthMatters
عمران خان اور پی ٹی آئی خیبر سے آئے ہوئے محمد حسین کے اعمال کی ذمہ دار ہے لیکن اسحاق ڈار اپنے سگے نواسے، علی ڈار اپنے سگے بھانجھے کی بے غیرتیوں کے، بھتہ خوری کے، ریپ کے اور ملک کا نام ڈبونے کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ واہ اوے منافقو
PTI پرامن اجتجاج پر یقین نہیں رکھتی،اسکے اجتجاج ہمیشہ پرتشدد ہوتےہیں۔۔عطاء تارڑ
پہلی بات،محترم بلاشبہ پرتشدد اجتجاج چاہے کوئی بھی کرے ناقابلِ قبول ہے لیکن کیا آپکو PTI کا پرامن اجتجاج قبول ہےاور کیا PTI کیلئے پرامن اجتجاج کا رستہ چھوڑا ہے آپ نے،دوسری بات،محترم،ذرا ذہن پر زور دے کر بتائیے گا کہ عمران خان دور میں کبھی آپکے بڑوں نوازشریف صاحب،شہبازشریف صاحب اور آپکے اتحادی آصف زرداری صاحب کی جیل میں 7 مہینے ملاقاتوں پر اس طرح پابندی لگائی گئی ہو کہ ان سےنہ فیملی مل سکتی ہو نہ وکیل نہ ذاتی ڈاکٹر اور نہ پارٹی کے لوگ،تیسری بات،محترم ذرا ذہن پر زور دے کر یہ بھی بتائیے گا کہ عمران خان دور میں کسی نے آپ کی پارٹی کو ختم کر کے آپ سے مینڈیٹ اور مخصوص نشستوں کے ساتھ ساتھ آپ سےسیاسی space بھی چھین لی ہو،چوتھی بات،محترم ذرا ذہن پر زور دے کر یہ بھی بتائیے گا کہ عمران خان دور میں کبھی ملک اور آپ پر یہ وقت آیا ہو کہ چھبیسویں،ستائیسویں آئینی ترمیموں،نیب ترمیموں اور الیکشن ایکٹ ترمیموں کے بعد پیکا ایکٹ لا کر اس طرح جلسہ،جلوس قانون سازیاں ہوئی ہوں کہ آپ کیلئے کارنر میٹنگ کرنا بھی مشکل ہو گیا ہو،پانچویں اور آخری بات،محترم ذرا ذہن پر زور دے کر یہ بھی بتائیے گا کہ کیا کبھی کسی کا اقتدار ہمیشہ رہا ہے اور کیا انسان جو کچھ کرتا ہے وہ اسے بھگتنا نہیں پڑتا۔۔
محترم تارڑ صاحب آپکی توجہ کا شکریہ۔۔
"کاش کہ @NawazSharifMNS آٹھ فروری کی رات لاہور میں میڈیا کے سامنے کھڑے ہو کر کہہ دیتے کہ عوام نے مجھے ووٹ نہیں دیا، میں عوام کا فیصلہ تسلیم کرتا ہوں اور جن کو عوام نے ووٹ دیا ہے اقتدار انہیں دیا جائے، کوئی بااصول شخص ہاری ہوئی سیٹیں لینے کا تصور ہی نہیں کر سکتا، اگر اسٹیبلشمنٹ ہمیں اقتدار میں لائے تو سو بسمہ اللہ لیکن ہمارے مخالف کو لائے تو وہ ملکی مفاد کیخلاف ہو جاتا ہے، نواز شریف شروع میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں اور جنرل جیلانی کی مدد سے آئے"
دھاندلی ذدہ نشست ٹھکرانے والے بااصول سیاستدان اور ن لیگ کے سابق MNA ڈاکٹر نثار چیمہ
@DRTPakistan
https://t.co/l6MhcNXQqr
ستمبر 27 اسلام آباد
بِالْقِسْطِ-Long March
كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ- سورۃ النساء 4:135
یعنی: ”انصاف پر مضبوطی سے قائم رہو اور اللہ کے لیے گواہی دو۔“
سورۃ الحدید، آیت 25:
لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ
“تاکہ لوگ انصاف قائم کریں۔“
LongMarchOnSeptember27th
محمد حسین بہت ہی معصوم اور سیدھا سادہ نوجوان تھا۔
آج دوسرادن ہے اور کوئی ویڈیو یا کوئی ثبوت نہیں دکھایا گیا کہ محمد حسین کوئی دہشتگرد تھا یا اس کے پاس کوئی اسلحہ موجود تھا۔
یہ واقعہ بھی ایک اور ٹارگٹ کلنگ اور فالس فلیگ آپریشن ہی لگ رہا ہے اور پاکستان میں جاری درندگی، اور فسطائیت کی ایک اور واضح مثال ہے -
🚨🚨
Tajamul Hussain, father of one of the deceased girls, rejected the police account that the girls died due to a medical condition. He alleged that they were killed in police custody and questioned how both girls could have died of heart failure. https://t.co/mjT661fGG2
Mockery of democracy. Both PPP and PML-N are crying about rigging in Kashmir election. They are making allegations against each other. On other side both sharing power in Federal Government and Balochistan. They converted this election in the most controversial election of AJK.
سب کچھ برآمد ہو گیا۔ ایک اور 9 مئی کا جھوٹا ڈرامہ۔ پی ٹی آئی کا جھنڈا بھی برآمد-
اگر پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ ہونا والا جرم پی ٹی آئی پر ڈالنا ہے تو پھر فوجی وردی پہن کا جو دہشت گرد دہشت گردی کرتے ہیں اس حساب سے تو ان سے بھی فوجی وردی برآمد ہو جاتی ہے۔ کیا آپ آپ کرنے ہیں؟
"ان لوگوں کے لیے پیغام ہے جنہوں نے عمران خان کو جیل میں قید کیا ہوا ہے ،جنہوں نے پاکستان میں جمہوریت کو ختم کردیا ہے، جنہوں پاکستان کا نظام تباہ کردیا ہے ان کو میرا پیغام ہے کہ جو جوش ،جزبہ اور جنون میں ان جوانوں میں دیکھ رہا ہوں ان کی آنکھوں میں نفرت ہے یہ جوش جزبہ ایک بار سڑکوں پر آگیا تو اس کو کنٹرول کرنا کسی کے بس میں نہیں رہے گا"۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
#LongMarchOnSeptember27th