انشاءاللہ ایم این اے حلقہ NA-77 کے امیدوار چوہدری راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم این اے بلال فاروق تارڑ کے ہمراہ راہوالی بدوکی میں صابر علی ٹوانہ کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ میں شرکت۔
#NA77#RashidBashirVirk#PMLN#Gujranwala@bilaltarar
انشاءاللہ ایم این اے حلقہ NA-77 کے امیدوار چوہدری راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم کے سلسلے میں راہوالی میں ایم پی اے صائمہ زاہد اور باجی لبنی کی میزبانی میں خواتین کی کارنر میٹنگ میں شرکت۔
#NA77#RashidBashirVirk#PMLN#Gujranwala
انشاءاللہ ایم این اے حلقہ NA-77 کے امیدوار چوہدری راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ڈی سی کالونی میں ایم این اے حلقہ NA-66 بلال فاروق تارڑ کے ہمراہ کارنر میٹنگ میں شرکت۔
#NA77@Raashidbvirk#PMLN#Gujranwala@bilaltarar
انشاءاللہ ایم این اے حلقہ NA-77 کے امیدوار چوہدری راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ٹھکرکے وڑائچ، کوٹ لال دین، ڈیرہ اوڈاں دا میں منعقدہ کارنر میٹنگ می�� شرکت
اہلِ علاقہ، معززین اور کارکنان کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔
#NA77 #RashidBashirWark #PMLN #Gujranwala
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق صاحب کی ورک ہاؤس آمد،
مرحوم ایم این اے محمود بشیر ورک کے انتقال پر انکے بیٹے (امیدوار این اے 77) راشد بشیر ورک سے اظہار تعزیت۔
@SalmanRafiquePK#NA77#Gujranwala#PMLN
وزیرا��لی پنجاب مریم نواز نے سابقہ MNA محمود بشیر ورک مرحوم کی رہائشگاہ پر اہلخانہ سےاظہارِتعزیت اور فاتحہ خوانی
مریم نواز نے کہاکہ ورک صاحب کے انتقال سے نوازشریف وفادار ساتھی جبکہ میں مشفق بزرگ کی شفقت سے محروم ہوگئی ہوں۔انہوں نے مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا
کنٹونمنٹ بورڈ راہوالی کینٹ کے لیگی رہنماؤں کی ایم این اے 66 بلال فاروق تارڑ کی سرپرستی میں این اے 77 کے ضمنی الیکشن میں راشد بشیر ورک کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کا عہد۔
#PMLN#Gujranwala#NA77#Election@bilaltarar#Admin
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مرحوم ایم این اے محمود بشیر ورک کے گھر آمد۔
مرحوم کے بیٹے اور امیدوار #NA77 راشد بشیر ورک اور اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی۔
#Gujranwala
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کی مرحوم ایم این اے چوہدری محمود بشیر ورک کی رہائش گاہ آمد۔
انکی وفات پر ان کے بیٹے اور امیدوار #NA77 راشد بشیر ورک اور اہلِ خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
امیدوار #NA77 راشد بشیر ورک اور ایم پی اے #PP70 حاجی امان اللہ ورائچ کی ڈیرہ چوہدری نواز باٹھ پر آمد،
مختلف برادریوں کے سربراہان، بزرگوں، بھائیوں اور دوستوں کی طرف سے بھرپور استقبال اور انشاءاللہ ضمنی الیکشن میں بھرپور کمپین چلانے کا عہد۔
#PMLN
کوارڈینیٹر وزیر اعلی پنجاب MNA حافظہ سائرہ افضل تارڑ, میاں مظفر حسین تارڑ اور MNA بلال فاروق تارڑ کی سابق وفاقی و��یر چوہدری محمود بشیر ورک (مرحوم) کی رہاٸشگاہ آمد،
مرحوم محمود بشیر ورک کی وفات پر انکے صاحبزادے امیدوار #NA77 راشد بشیر ورک سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
امیدوار این اے 77 راشد ورک، سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)عرفان مظفر چیمہ اور سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) الطاف شعیب چیمہ کے ہمراہ کیپٹن ابوذر شہید کے دسویں کی فاتحہ خوانی میں مرکزی جامع مسجد راہوالی شرکت
#Na77
کینٹ: سابقہ ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے میجر (ر) الطاف چیمہ کے دفتر میں راشد بشیر ورک سے ملاقات کی اور ان کے والد، مرحوم محمود بشیر ورک، کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحوم کے درجاتِ بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
ہم NA-77 کے لیے ایک بار پھر اعتماد کرنے پر اپنی قیادت اور پارٹی کے شکر گزار ہیں۔
یہ اعتماد ہمارے لیے ایک نئی ذمہ داری ہے۔ ان شاء اللہ مزید محنت، بہتر حکمتِ عملی اور نئے انداز کے ساتھ کام کرتے ہوئے پارٹی کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ 🇵🇰
#NA77