Top Tweets for #Na77
امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-77 چوہدری راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم کے سلسلے میں اسحاق کوٹ میں حاجی عارف گل سابق کونسلر کی میزبانی میں ایک پُرجوش کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
#NA77 #PMLN #Gujranwala

انشاءاللہ ایم این اے حلقہ NA-77 کے امیدوار چوہدری راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم این اے بلال فاروق تارڑ کے ہمراہ راہوالی بدوکی میں صابر علی ٹوانہ کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ میں شرکت۔
#NA77 #RashidBashirVirk #PMLN #Gujranwala @bilaltarar

انشاءاللہ ایم این اے حلقہ NA-77 کے امیدوار چوہدری راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم کے سلسلے میں راہوالی میں ایم پی اے صائمہ زاہد اور باجی لبنی کی میزبانی میں خواتین کی کارنر میٹنگ میں شرکت۔
#NA77 #RashidBashirVirk #PMLN #Gujranwala

انشاءاللہ ایم این اے حلقہ NA-77 کے امیدوار چوہدری راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم
#NA77 #RashidBashirWark #PMLN #Gujranwala
انشاءاللہ ایم این اے حلقہ NA-77 کے امیدوار چوہدری راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم این اے بلال فاروق تارڑ کے ہمراہ راہوالی بدوکی میں صابر علی ٹوانہ کی رہائش گاہ پر اہم کارنر میٹنگ کا انعقاد ہوا۔
#NA77 #RashidBashirVirk #PMLN #Gujranwala

انشااللہ MNA راشد بشیر ورک کی الیکشن کمپین
ڈی سی کالونی ایم این اے 66 بلال فاروق تارڑ کے ہمراہ DC کالونی میں میاں ندیم اکرم ۔ میاں نعیم اکرام ۔ میاں قیوم اکرم ۔ چوہدری نوید گجر ایڈووکیٹ رہائش گاہ پہ کارنر میٹنگ
#NA77 #PMLN #Gujranwala

انشاءاللہ ایم این اے حلقہ NA-77 کے امیدوار چوہدری راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ڈی سی کالونی میں کارنر میٹنگ
#NA77 #RashidBashirVirk #PMLN #Gujranwala #BilalFarooqTarar

انشاءاللہ ایم این اے حلقہ NA-77 کے امیدوار چوہدری راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ڈی سی کالونی میں ایم این اے حلقہ NA-66 بلال فاروق تارڑ کے ہمراہ کارنر میٹنگ میں شرکت۔
#NA77 @Raashidbvirk #PMLN #Gujranwala @bilaltarar


انشاءاللہ ایم این اے حلقہ NA-77 کے امیدوار چوہدری راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ٹھکرکے وڑائچ، کوٹ لال دین، ڈیرہ اوڈاں دا میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت
اہلِ علاقہ، معززین اور کارکنان کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔
#NA77 #RashidBashirWark #PMLN #Gujranwala

انشااللہ ایم این اے 77 راشد بشیر ورک کی الیکشن کمپین لیگی رہنما چوہدری امجد گلاب پورہ کینٹ کی طرف کارنر میٹنگ
#NA77 #PMLN #Gujranwala

انشااللہ ایم این اے 77 راشد بشیر ورک کی الیکشن کمپین ملک کامران کونسلر کینٹ کی طرف کارنر میٹنگ
#NA77 #PMLN #Gujranwala

انشااللہ ایم این اے 77 راشد بشیر ورک کی الیکشن کمپین مرزا خلیل جرال کشمیر کالونی کینٹ کی رہائشگاہ پہ کارنر میٹنگ
#NA77 #PMLN #Gujranwala

انشااللہ ایم این اے 77 راشد بشیر ورک کی الیکشن کمپین عبدالمجید چیمہ کونسلر کینٹ کی طرف کارنر میٹنگ
#NA77 #PMLN #Gujranwala

انشاءاللہ ایم این اے 77 راشد بشیر ورک کی اپنے انتخابی حلقہ کشمیر کالونی میں کارنر میٹنگ میں شرکت
#NA77 #Gujranwala

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق صاحب کی ورک ہاؤس آمد،
مرحوم ایم این اے محمود بشیر ورک کے انتقال پر انکے بیٹے (امیدوار این اے 77) راشد بشیر ورک سے اظہار تعزیت۔
@SalmanRafiquePK #NA77 #Gujranwala #PMLN

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی ورک ہاؤس آمد اور انشاآللہ ایم این اے 77 راشد بشیر ورک سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے
#NA77 #Gujranwala

ایم این اے 66 بلال فاروق تارڑ کی سرپرستی میں راہوالی کنٹونمنٹ بورڈ کے لیگی ممبران نے این اے 77 کے ضمنی الیکشن میں چوہدری راشد بشیر ورک کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کا عہد کیا۔ ان شاء اللہ، 8 نومبر کو شیر کی دھاڑ پورا پاکستان سنے گا! 🦁
@bilaltarar
#NA77 #Gujranwala #PMLN
Last Seen Hashtags on Sotwe
Granny
Seen from Thailand
暗黑金庸
Seen from Vietnam
minichat
Seen from Russia
Zyscovich
Seen from United States
bagets
Seen from Philippines
SAINTSWAY
Seen from United States
كحبة
Seen from Netherlands
bejeweled
Seen from United States
MoCoBusiness
Seen from United States
boardgameMarathon
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers















































