Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif met Mr. Bill Gates, Chair of the Gates Foundation on the sidelines of the 81st Session of the United Nations General Assembly (UNGA 2026) Session. New York, 23 September 2026. @CMShehbaz
Heartiest birthday wishes to Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif. 🎉🇵🇰
May Allah bless him with good health, happiness, and continued success, and grant him strength to serve Pakistan and its people with dedication. Ameen. 🤲🏻
@CMShehbaz
Happy Birthday to Prime Minister Shehbaz Sharif. A leader who saved Pakistan from default, strengthened diplomatic ties, and is taking our country towards new heights of progress. Prayers for his good health and continued public service.
#HappyBirthdayPMShehbaz@CMShehbaz
Happy Birthday to the peacemaker, the man who works 24/7, sacrificed his politics for Pakistan, helped save the world from WW3, and the leader of 25 crore Pakistanis. Happy Birthday, Prime Minister Shehbaz Sharif, aap nay bus Rukna Nahi Hai! 🎂🇵🇰 #HappyBirthdayPMShehbaz
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif attends the inaugural session of the 81st United Nations General Assembly in New York, reaffirming Pakistan’s active and constructive engagement on the global stage. 🇵🇰🇺🇳
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا دوٹوک مؤقف
پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ ریاستی رٹ، امن و امان اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
@TararAttaullah
جب کوہاٹ کا واقعہ ہوا تو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کہاں تھے؟ ہمارے بچے شہادتیں دیں اور آپ لاہور بیٹھ کر سیاسی پوائنٹ سکورنگ اور فوٹو شوٹ کرواتے رہے۔ دھرنے کی تیاری کے لیے وقت ہے، مگر اپنے صوبے کے لوگوں کے لیے نہیں۔
ساڑھے بارہ سال کے فنڈز کہاں لگے؟
ریڈیو پاکستان سے کسی کی کیا دشمنی ہو سکتی ہے؟ جہاں سے خبریں، موسیقی اور امن کا پیغام نشر ہوتا ہو، اس کو جلانا ریڈیو سے نہیں دراصل پاکستان سے دشمنی ہے۔ مسلم لیگ (ن) تعمیر و ترقی کی علامت ہے جبکہ انتشار پسند صرف تباہی کا نشان ہیں۔ نکل کر آگ لگانا کوئی بہادری نہیں، بہادری یہ ہے کہ عالمی دباؤ اور اربوں ڈالر کی پیشکش کو ٹھکرا کر قائد میاں محمد نواز شریف نے چھ دھماکے کیے اور پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا۔
عطا اللہ تارڑ کا پشاور میں ریڈیو پاکستان کے افتتاح کے موقع پر خطاب
*وزیراعظم شہباز شریف کی جنرل اسمبلی اجلاس کے لیے نیویارک آمد*
وزیراعظم 25 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
Geo News
@CMShehbaz@RealAdiAslam@TararAttaullah
پاکستان نے بہت قربانیاں دی ہیں۔
اگر ہم ان دہشت گردوں کا مقابلہ نہ کرتے تو آج یہ نیویارک اور لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔ وزیراعظم پاکستان کا جنرل اسمبلی سے خطاب
کوہاٹ واقعہ کے زخمیوں اور شہداء کے لواحقین سے ملاقات ہوئی، ان کے حوصلے بلند دیکھے۔
خیبرپختونخوا میں ساڑھے 12 سال سے ایک حکومت موجود ہے لیکن یہاں ترقی کا فقدان ہے۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاءاللّٰہ تارڑ
@TararAttaullah