پٹرول کی قیمت بڑھنے سے تمام اشیاء کی قیمتیں بڑھتی ہیں لیکن قیمت کم ہونے سے اشیاء کی قیمت اسی طرح کم نہیں ہوتی ۔۔اس کو کس نے چیک کرنا ہے
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
چل پڑے ہیں دیوانے منزل پہ جا کے دم لیں گے
روک سکو تو روک لو تمہارا فرعونیت کا تختہ
الٹ کے دم لیں گے جھاگ کٹے ہیں دیوانے منزل پہ جا کے دم لیں گے ✊🏻
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
جب پٹرول مہنگا کیا جاتا ہے تو وہ یک دم تیس۔۔بیس۔۔ پچاس روپے کی صورت میں اور کب سستا کرتے ہیں تو 74 یا 75 پیسے۔۔پیسوں میں کمی ہوتی ہے کیا یہ عوام کے منہ پہ تھپڑ نہیں۔۔
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
کوئٹہ کان واقعہ۔۔۔کیا ایسے واقعات پہ حکمرانوں نے صرف افسوس کرنا ہوتا ہے۔۔ایسے واقعات کا سد باب کس کی زمہ داری ہے۔۔عوام ہوش میں ائیں
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ