My name is ____, and I am a Pakistani citizen. I want the freedom of Dr. Aafia Siddiqui. I warmly welcome Clive Smith to Pakistan and I am very thankful to you sir for your honest efforts in Dr. Aafia's case.
@TeamAafiaOrg_@CliveSSmith#WelcometoPakistan
کل ان شاءاللہ 7 اکتوبر کو شاہرہ قائدین نزد نورانی کباب ہاؤس کراچی میں عظیم الشان سیمینار منعقد کیا جارہا ہے
سیو غزہ مومنٹ اور تحریک آزادی فلسطین پاکستان اس میں شرکت کر رہی ہے تمام لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے کے آپ بھی آئے اپنی فیملی اور دوستوں کو بھی لیکر آئے۔۔
🚨عوام اور مساجد سے مسجد الاقصیٰ سے متعلق اہم اپیل!
سیوغزہ کیمپین کیطرف سےلکھا گیا یہ خط پرنٹ کرواکر اپنی مساجد اور علماء کرام تک پہنچائیں تاکہ وہ اس جمعہ 6 ستمبر کو قبلہ اول کا دفاع کریں۔
صیہون قبلہ اول کے انہدام کی تیاریوں میں ہیں۔ اپنا فرض نبھائیے!
#پاکستان_فرض_نبھاؤ_غزہ_بچاؤ
This is Islamabad. Save Gaza Movement organised a protest today in support of Palestinians at D Chowk. Former Senator Mushtaq Ahmad Khan, his wife Humaira, son and 20 other activists were arrested by Islamabad Police. All protesters were raising slogan “free free Palestine” .
کیا پاکستان میں فلسطین کیلئے آواز اٹھانا جرم ہے؟؟؟
سیوغزہ فیصل آباد کی طرف سے لائلپور گیلریا میں پرامن احتجاج پر@OfficialDPRPP کا شدیدتشدد،گرفتاریاں،یہ پولیس گردی ہے،پنجاب/وفاقی حکومت کی بدترین اسرائیل نوازی ہےاس کی مذمت کرتا ہوں۔گرفتارکارکنان کوفورا رہاکیاجائے
@HamidMirPAK
ایک نہیں2 پاکستان۔
یہاں پر عدالتیں قانون،جرمانے،جیل،قید،تعزیریں صرف غریبوں کے لیےہیں۔اشرافیہ کےنام پر بدمعاشیہ ہر قسم کے قانون سےبالاتر ہےاور انکو 100 خون معاف ہیں۔
ریاستیں جبرسےنہیں قانون کی بالادستی سےبقاپاتی ہیں
@HamidMirPAK#KarsazAccident
https://t.co/chtqloHIrz%…