دستک ہوئی، سنی بھی گئی، اس کے باوجود !!
،،،،،،،،،،،،،،،،،،دروازہ بند ہی رہا، کھولا نہیں گیا
،،،،،،،شاید اسی سبب سے ہیں بے تابیاں میری
،،،،،،،،پرکھا بہت گیا مجھے ،سمجھا نہیں گیا!
پہلے اک بوجھ تھا کیوں خواب نہیں دکھتے ہیں اور جب خواب نظر آیا تو یہ فکر ہوئی
اس کی تعبیر خدا جانے کے کیسی ہوگیاورتعبیر نظر آئی تو دل کانپ گیا
آنکھ گھبرائی کہ تعبیر یہ کیسی پائی
اب اگر سوئے تو پھر خواب دکھائی دے گا
اور اگر جاگے تو تعبیر نظر آئے گی
اب اسی خوف میں یہ عمر گزر جائے گی
امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن صاحب کا ایران سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کا ہنگامی دورہ ایران کی حمایت کا واشگاف اعلان۔
#Iran#iranisraelwar#Tehran